Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Saturday, September 14, 2024

شربت امام صادق علیه السلام بنانے کا طریقہ پیش خدمت ہے یا طب السلامی کے حکماء کے دوا خانہ سے خریدا جائے




 شربت امام صادق علیه السلام    ایک کلو کشمش اور 210 گرام شھد میں مندرجه ذیل  چیزیں شامل کرکے بنایا جاتا هے)             طب اسلامی کے شربتوں میں ایک شربت حضرت امام صادق علیه السلام هے یه نام اس لۓ رکھا گیا هے که اس کی ترتیب حضرت امام صادق علیه السلام سے نقل هے ایک شخص هے فضل بن ھاشمی کے نام سے وه حضرت صادق علیه السلام کے پاس آٸے اور میرے پیٹ میں بهت آوازیں آتی هیں اسی طرح میرا کھانا صحیح طریقه سے ھضم اور جزم نهیں ھوتا هے تو کیا کریں ۔ حضرت امام صادق علیه السلام نے فرمایا که جو ھمارا نبیض هے وه استعمال نهیں کرتے اور کھاتے هیں اور کیوں اسکو پیتے نهیں یے یه غذا کو ھضم کردیتا ھے اور جسم اور پیٹ کے اندر جو اضافی گیس ھوتے هیں اور پیٹ میں آوازیں آتی هیں اسکو ختم کردیتا هے اس نے عرض کیا وه کیا هے اور حضرت امام صادق علیه السلام نے فرما که اپ تین کو اچھی کشمش لیں اور اسکو صاف کریں اور بیج نکالیں اسکے بعد اسکو صاف پانی میں ڈبوکے رکھیں اور سردی کے ایام میں صاف کشمش کو 72 گھنٹے اور گرمی کے ایام هوں یا موسم تو کشمش کو 24 گھنثے پانی میں رکھیں اور اسکو دوباره صاف کریں 72/24 گھنٹے رکھنے کے بعد کشمش کے چھلکے اتاردیں اور صاف ستھرے پانی میں دوسرے برتن میں رکھیں اور اس کشمش کے شیرے کا معین کریں وزن اندازه کریں اور هلکی انچ پر ابالیں 2/3 دو تهاٸی اس کا پانی سوک جاۓ  اس میں 210 گرام شھد ملاٸیں اور اسکا دوباره وزن اندازه لگاٸیں اور دوباره اتنا هلکی آنچ پر اتنا ابالیں که شهد کا 210 گرام وزن کم ھوجاۓ اتنا ابالیں پھر دوسری کچھ اور چیزیں ڈالنی هیں ایک کپڑا کاٹن کا لیں  اور مندرجه ذیل چیزیں ڈالنا هیں          (1) ایک چٹکی ادرک (2) ایک چٹکی خلنجان (3) ایک چٹکی دالچنی (4) ایک چٹکی زعفران (5) ایک چٹکی لونگ (6) ایک چٹکی لونگ یه تمام چیزیں کپڑے میں باندھ کر اس ذرف میں دوباره  اس شیره یا شربت میں ڈالیں اور دوباره ابالیں که اس کپڑے میں باندھی ھوٸی چیزوں کا اٹر شربت میں آجاۓ کم سے کم 15-10 منٹ ابالیں اور شربت تیار ھوجاۓ گا۔  یه بھی شربت امام رضا جیسا هے لیکن اس میں اختلاف یه هے که  شربت امام رضا کو شیشے کے برتن میں تین ماھ بند کرکے رکھنا هے اور شربت امام صادق کو تین میں رکھنے کی ضرورت نهیں ھے ۔ بلکه جب بھی  شربت بناٸیں اور ٹھنڈا ھوجاۓ تو استعمال کیا جاتا ھے اور شربت امام رضا میں خلنجان کا استمعال نهیں هے  اور شربت امام صادق میں خلنجان شامل کیا ھے یه صحیح یے ۔ یه فرق هے اور بنانے میںبھی تھوڑافرق  هے اور شربت امام صادق علیه السلام بنانے میں جلدی ھوتی یے اور بناٸیں اور استعمال کریں  اور شربت امام رضا کو بنانے کے بعد اسکو شیشے کے ذرف میں تین مهینے رکھنا ھے۔  اس کے استعمال کا طریقه یه کے اسکو صبح ناشتے کے بعد اور اسی طرح رات کے کھانے کے بعد ایک یا دو چمچ استعمال کریں اور اسکو بھی شیشے کے ذرف میں بھی رکھ سکتے هیں اور یه شیشے کے ذرف میں  خراب بھی نهیں ھوتا یے ٹھنڈی اور خشک وغیره کی جگھ اور فرج میں  رکھیں یه خراب نهیس ھوتا یے یه سالم رهتا یے اور ایک سال میں خراب نهیں ھوگا  عمومی طور ایک سے پهلے استعمال ھوجاتا هے اور استعمال کرنا چاهۓ یه شربت حضرت امام صادق علیه السلام هے اسکے بنانے اور استعمال کا طریقه بتایا گیا ھے یه بھی انسان کے جسم میں جو درد ھوتے هیں اور غذا کے ھضم کے مساٸل ھوتے هیںیا پیٹ میں گیس اور آوازیں اور دیگر مساٸل ھوتے هیں اسکے لۓ مفید قسم کا شربت هے اور تقریبا تمام خواص / خاص قسم کے جو شربت امام رضا میں هوتے هیں وه اس میں استعمال کۓ گۓ هیں  وسلام


 

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *