Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Saturday, September 14, 2024

شربت حضرت امام رضا علیه السلام طب اسلامی کے حکماء کے دواخانہ سے خریدا جائے

 


 (شربت  حضرت امام رضا علیه السلام  ) 
 5 کلو  کالا کشمش  بیج نکالا جاۓ اور 420 گرام شھد میں مندرجه ذیل  چیزیں شامل کرکے بنایا جاتا هے)             طب اسلامی کے مختلف  شربتوں میں ایک معروف اور مشھور شربت حضرت امام رضا علیه السلام هے اس کے مختلف فواٸد هیں یه غذا کےھضم کرنے کیلۓ یورک ایسڈ کے امراض کیلۓ , انسان کے جسم میں اضافی گیس , انسان کے جسم میں نفسیاتی اور روحانی امراض کیلۓ  مغز کی بیماریوں کیلۓ جگر اور تلی کے امراض کیلۓ اور معدے اور آنتوں کے امراض , تقویت حافظه کیلۓ  اور اسی طرح جنسی تقویت کیلۓ یه بهت زیاده مفید شربت هے اس کے بنانے اور استعمال کا طریقه رساله ذھبه میں حضرت امام رضا علیه السلام سے منقول هے هے   5 کلو  کالا کشمش  بیج نکالا جاۓ صاف کرکے دھولیں اسکے بعد  اسکو صاف پانی بارش یا چشمے کے پانی میں ڈبوکے رکھیں اگر  سردی کا موسم هے  کشمش کو پانی میں 72 گھنٹے اور گرمی کا  موسم هے تو کشمش کو 24 گھنثے پانی میں رکھیں پانی اتنا ھو که کشمش پانی میں آجاۓ اور کشمش کے اوپر پانی انتا زیاده ھو چار انگلیاں اضافی پانی ڈالیں اور کشمش کو اس پانی میں 72/24 گھنٹے رکھنے کے بعد هلکی آنچ پر ابالیں کشمش ابالنے کے بعد ٹھنڈا کرکے اسکے چھکے ھٹاٸیںاور اس کشمش کے اصلی شیرے کا چھان لیں اور دوباره ابالیں معین کریں وزن اندازه کریں اور هلکی انچ پر ابالیں 2/3 دو تهاٸی اس کا پانی سوک جاۓ جب ایک تهاٸی شیره کشمش   میں 420 گرام شھد ملاٸیں اور اسکا دوباره وزن اندازه لگاٸیں اور دوباره اتنا هلکی آنچ پر اتنا هلکی آنچ پر ابالیں که شهد کا 420 گرام وزن کم ھوجاۓ  اتنا ابالیں پھر دوسری کچھ اور چیزیں ڈالنی هیں ایک کپڑا کاٹن کا لیں  اور مندرجه ذیل چیزیں ڈالنا هیں          (1)  ادرک 3 اشاریه 25 گرام پاٶڈ   (2)  خلنجان (3) دالچنی (4) زعفران (5)  لونگ (6) سبولطیف (7) کاسنی اور (8) مصطقی  یه تمام چیزیں  هر ایک سے 1.63 گرام پاٶڈ کاٹن کے کپڑے میں ڈال کر باندھ لیں اسکو شربت والے برتن یا دیگچی میں 2/3 کشمش کا  شیره یا شربت میں 420 گرام شھد ملایا هے اس کپڑے میں تمام چیزیں باندھیں وه ڈالیں اور دوباره ابالیں  اور هر 15-10 منٹ کے بعد اس کپڑے ڈبوٸیں اور کشمش و شھد کے اتنا ابالیں که شھد کا وزن 420 گرام  ختم ھوجاٸے  اور خالص قسم کا کشمش کا شیره اور خالص قسم کا گاڑھا شربت آجاۓ گا اور  شربت تیار ھوجاۓ تو اسکو آگ سے اتاریں ٹھنڈه ھونے دیں اور ایک شیشے کے برتن یا زرف میں بند کریں اور ڈھکن مکمل طور پر بند کرنا هے اور تین مهینے اسکو مکمل رکھیں اور تین ماه اسکو ھاتھ نا لگاٸیں اسکے بعد  شربت کشمش کو استعمال کریں۔  
استعمال کا طریقه 
(1) دو پهر اور رات کے کھانے کے بعد دو چمچ 
(2) مزاج گرم والے حضرات ایک گلاس نیم گرم پانی دو چمچ ملا کر دوپھر اور رات کے کھانے کے بعد شربت حضرت امام رضا کا استمعال کریں۔ 
مندرجه بالا امراض کیلۓ مفید شربت هے اورمجرب هے اس پر تجربه بھی ھو چکا هےبهت فواٸد هیں ۔اگر اس کے بنانے میں مزید کوٸی سوال هو تو پوچھا جا سکتا یے یه بیان تھا بنانے میں تھوڑا خیال رکھنا اور پوچھنا چاهۓ  وسلام


No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *