Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Thursday, May 28, 2026

اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کیا جائے اور سیاسی اور حکومتی لولی پوپ پر خوشی منانے کی حماقتوں سے پہلے سو بار سوچو اور جدوجھد تیز کی جائی اور بلا تفرق جدوجھد اور احتجاج اور دھرنوں میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں


*_"Employee representative organizations should not share government and political statements.
The walls of deception need one more push to fall."_*

*_"Pakistan Peoples Party’s demand every year for a 50% salary increase in the budget has become a joke. In Sindh, no relief was given contrary to the promise, and Balochistan employees were deprived of relief on federal lines. Political narratives are one thing, but practical struggle is a commitment.  

*Pension is a Right, Not Charity*
Restore the old pension rules immediately.
Increase pensions and salaries in line with rising fuel prices
*_"Relief on an equal basis should be given in Budget 2026, and salaries should be increased in proportion to inflation by revising the pay scales.
*"By abolishing the condition of death, the amount of Group Insurance and Benevolent Fund should be paid in a lump sum at the time of retirement. Deductions are still being made from employees' salaries, and the government is saving billions of rupees annually."*

APCA Pakistan, Shaheed Saqi




Monday, May 18, 2026

ملازمین اور پینشنرز کے جائز مطالبات منظور کئے جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے استشنئ دیا جائے اور اسکیل روائیز کی اشد ضرورت ہے ڈسپیئرٹی کیلئے سال بھر ملازمین احتجاج کرتے صوبائی حکومتیں آئین کے خلاف مراعات سے ملازمین کو محروم رکھا


گیارہ ارب کا جھاز خرید برائے وزیر اعلئ پنجاب ، 9 ارب کی گاڑی خرید برائے چیئرمین سینٹ اور مہنگائی کا طوفان برپا کرنا اور پیٹرول کی قیمتوں میں  435 فیصد اضافے کے بعد  بجٹ 2026 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی آئینی عدالت اور صدارتی اور قومی اسیمبلی کے ملازمین کے برابر کرکے اسکیل روائیز کئے جائیں ، ڈسپیئرٹی رڈکشن طرز پر نہیں نہیں چائے صرف  اسکیل روائز کئے جائیں ٹیکس کٹوتی سے سول ملازمین کو استشنئ دیا جائے
اور  میڈیکل الائونس کم سے کم 15 ھزار ماھانہ کیا جائے کیوں کے 2008 کے بعد %1600-55 فيصد انساني زندگی کے بچاوُ کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے  ڈاکٹرز کی فیس الگ ہے سرکاری اسپتال ہم پر تجربات کررہے ہیں اور کنوینس الائونس پیٹرول کی قیمت بڑہنے کے حساب سے بڑھایا جائے ایک اندازے کے مطابق کم سے کم %435 فیصد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے یہ  مطالبا جائز ہے کہ ماہانہ 20000 ھزار سے کم کنوینس الائونس دینا  بڑی ناانصافی ہوگی  ٬ ہائوس رینٹ الائونس ھائوس ھائرنگ طرز پر دیا جائے  پینشنرز کا حق بحال کرکے مہنگائی تناسب سے اضافہ کیا جائے 
جو ساتھی متفق ہے وہ آگے Forward کریں

ایپکا پاکستان شہید ساقی 
https://www.apcapk.com


 

Sunday, May 17, 2026

APCA SHAHEED SAQI DEMANDING FROM GOVERNMENT FOR LEGITIMATE RELIEF IN BUDGET 2026-27

Thursday, April 30, 2026

محنت کش اور مزدور کی عظمت کو سلام


 اس مہنگائی طوفان میں محنت کش مزدور اور عام سول ملازمین۔ کو مالی سخت مشکلات کا سامنا ہےکیوں کہ بار بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضاف کیا جارہا ہے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی یہ صرف اشرافیہ کی ایک بڑی سازش ہے ·
واحد محنت کش مزدور ہی اللہ کا دوست ہے باقی تو حال برا ہے
پوری دنیا میں ایسا حکمران بتائیں جو محنت کش مزدور کیلئے عملی کام۔کیا ہو سوائے ایک عظیم شخص یار غار
یومِ مزدور – یکم مئی
*🌸🌹🌸🌹
* خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ*
🌸🌹🌸🌹🌸
"میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے، اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا"
یہ صرف ایک قول نہیں بلکہ انصاف، مساوات اور مزدور کے حق کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔ ( بحوالہ یکم مئی یوم مزدور اور دور حاضر کے حکمران و مزدور کا موازنہ )
محنت کش مزدوران دی کوئی چھٹی نہیں بس 1 مئی 2026 کو جمعتہ المبارک کا دن ہے تو کچھ مزدور و محنت کش گھروں میں مہنگائی کا رونا روتے ہونگے ہونگے کیوں اشرافیہ اور کمیشن مافیہ کی جانب سے حالیہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عام لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے

Saturday, April 18, 2026

ملک بھر میں ڈویژنل اور ضلعی سطح اور تحصیل و تعلقہ اور سیکٹر باڈی اور وفاقی سطح پر اداروں کی ایگزیکٹیو باڈی کی تشکیل کا اعلان

Sunday, April 05, 2026

مہنگائی کے تناسب سے %200 فصد تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کیا جائۓ ملازمین اور پینشنرز کا احتصال اور معاشی قتل بند کیا جائے ذوالفقار علي شيخ

سول ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عدالتی طرز پر ںڑھائی جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے مستثنی کیاجائے - مرکزی صدر ایپکا پاکستان شھید ساقی نیاز حسین
بلا تفریق مراعات اور اسکیل روائیز کئے جائیں اور مراعات ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کی طرز پر نہیں ہونے چاہیے کہ وفاقی حکومت کا فیصلہ صوبائی حکومتیں ماننے کو تیار نا ہوں ، مملکت خداداد پاکستان میں ایک آئین اور ایک سکہ اور ایک سر زمین پر بسنے والے تمام ملازمین کو یکسانیت اور برابری کی بنیادوں پر مراعات دی جائیں
پنشن کے خاتمہ کے پالیسی نہیں کرپشن بند کی جائے اور تنخواہوں سے پینشن کنٹری بیوشن کٹوتی بند کی جائے اور دیگر مراعات صدارتی اور قومی اسیمبلی کے ملازمین۔ کی طرح منظور کی جائیں
ایپکا پاکستان شھید ساقی



 

Saturday, April 04, 2026

Nomination Form for Office Bearers and Membership Form under APCA Pakistan (Shaheed Saqi)






آپ اور ھم سب بخوبی واقف ہین ہم 6 سالوں سے اپنی مدد آپکے تحت ایپکا پاکستان شہید ساقی کے جھنڈے تلے اپنے حصہ کا کام کررہے ہیں
زیادہ نہیں تو مستقل مزاجی کے ساتھ اپنے عھدے اور تنظیمی فرائض کے مطابق ملازمین حقوق کیلئے جدوجھد بھی کرتے رہے ہیں اور تنظیمی امور کیلئے کوششیں بھی جاری رکھی ہے
ایپکا شہید ساقی کے اندر بد قسمتی سے دسمبر 2025 کے آخری ہفتے سے لیکر 10 مارچ 2026 تک جو کچھ گروپ بندی کی ھوا کا سامنا بھی ہوا ، جو ہوگیا اس کو ماضی سمجھتے ہیں مگر مدت۔کے اختتام پر ہم ساتھیوں کے عھدوں پر دوبارہ چناؤ کیلئے عبوری باڈی تشکیل دی ہے اور کوئی اس رٹ پر سمجھوتہ۔نہیں کیا ہے اور عبوری باڈی کی مدت کے دوران ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہو گی ہم تحصیل و تعلقہ اور محکماتی سیکٹر اور ضلعہ اور ڈویژن سطح اور صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی کا چناؤ اور مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کا چناؤ خوش اسلوبی سے مکمل کرنے میں کامیاب ہونگے۔انشاء۔اللہ۔ اس مقصد کیلئے پہلا مرحلہ ممبر شپ ہے اور ان لائین کے علاوہ مینیول ممںر شپ فارم تحصیل اور ضلعہ اور ڈویژنل عھدیداران کیلئے لازم بھرنا ہو گا یونٹ کی تشکیل کیلئے بھی اور محکماتی سیکٹر کیلئے بھی ممبر شپ اور نامینیشن فارم بھرنا اولین شرط ہے نمائندگی کیلئے پینل کےطور بھی اپنا حق استعمال کرنے کی اجازت ہے
یاد رہے ممبر شپ آن لائین دوبارہ فارم بھرنے کی ضرورت نہیں ہے مگر تمام ساتھی تنظیم کو فعال کرنے کیلئے ممبرشپ لازم کریں کم سے ہر ایک عھدیدار 5 ممبر نئے لازم کریں ۔۔فیس کم سے ایک سال کی 600.روپیہ۔ وصول کرنا نا بھولیں عھدیدار کیلئے لازم ہے وہ اپنی نامینشین فیس کو بھی خود پر لازم۔سمجھیں ۔
مزید عید کے بعد جلد شیڈول جاری کیا جائے گا
ویب سائٹ لنک پر ممبر شپ خود بھی کریں اور ساتھیوں کے فارم وصول کرکے ان لائین بھی کراتے جائیں
اس میں خدا ہونے۔کی۔ضرورت نہیں
(1) https://www.apcapk.com
پر نیوز سلائیڈر کے نیچے بٹن پر کلک کریں
(2) https://apcapkorg.blogspot.com/?m=1
بلاگر میں عھدے کیلئے نامینیشن بھرنا ہے اسکے علاؤہ ممبر فارم بھی موجود ہے اور کوئی ملازمساتھی مسٹر رحمان باجواہ کے ساتھ اگیگا میں کام کرنے میں خواہشمند ہے تو اسکا فارم بھی الگ بلاگر پر موجود ہے یہ فارم الگ الگ موجود ہیں
بلاگر پیج پر آپکی صحت و سلامتی کیلئے طب اسلامی و طب اہل بیت علیہ السلام کا۔بھی فارم موجود ہے مطب سے رابطہ کرکے علاج اور مشورہ بھی کیا جائے گا
ساتھی مینویل ممبر شپ فارم ۔ڈاؤن لوڈ کرکے وہ بھی بھر سکتے ہیں اور بھرنے کے بعد 03318389360 پر واٹس اپ کریں .
تمام نامینیشن و ممبر شپ پہلے مرحلہ تمام سطح کے عھدیداران بمع فیس 1600 روپیہ ہر صورت میں وصول کی جائے ( ایک سال کی فیس 600 ڈویژن اپنے پاس رکھے ، ایک ہزار الیکشن کمیٹی کو دی جائے کہ تنظیم کی دیگر مرکزی سطح کے کام میں استعمال ہو ) اور تمام سطح کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیٹی جاری کری اور سفارشات ڈویژن بمع صوبائی و مرکزی عھدیداران کریں
وسلام
میرل الطاف بھرگڑی
الیکشن کمیٹی ، ایپکا پاکستان شھید ساقی












 

Friday, March 27, 2026

ایپکا پاکستان شھید ساقی کے رہنماء کو کراچی سندھ آنے پر خوش آمدید , 28 مارچ 2026 کو کراچی ریلوے اسٹیشن سٹی بوقت دن گیارہ 11:00 بجہ صبح کو ایپکا شہید ساقی کے نمائندگان کی غیر معمولی بیٹھک ہو گی



ساتھیو
مرکزی اور صوبائی عھدیداران کراچی اور سیکٹر و دیگر سطح کے سابق عھدیداران ایپکا پاکستان شھید ساقی کراخی
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل 28 مارچ 2026 کو کراچی ریلوے اسٹیشن سٹی بوقت دن گیارہ 11:00 بجہ صبح کو ایپکا شہید ساقی کے نمائندگان کی غیر معمولی بیٹھک ہو گی جس میں مرکزی صدر مسٹر نیاز حسین خاصخیلی ، صوبائی صدر اعجاز احمد بھٹو، و دیگر نمائندگان شرکت کریں گے اور بلوچستان سے کراچی آمد پر مسٹر محمد کریم سملانی مرکزی سیکریٹری جنرل ایپکا پاکستان شھید ساقی کو اس موقعہ پر خوش آمدید کہا جائے گا وہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے اس موقعہ پر دیگر تنظیم امور اور نئے نمائندگان کا چناؤ اور ملازمین کے مسائل کے لئے جدوجھد کے طریقہ کار پر بھی مشاورت کی جائے گی۔
تمام کراچی بیس نمائندگان کو بھرپور شرکت کرنے کی ھدایت کی جاتی ہے
وسلام
ایم اے بھرگڑی
عبدالغفور عباسی
شیخ اختر علی
محمد ایاز ھالیپوٹو
ایپکا پاکستان شھید ساقی




 

APCA_SAQI

banner

Clicks