Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Friday, October 02, 2026

سندھ کے ملازمین کا جدوجھد کیلئے ووٹ

 

ژ
سندھ کے سرکاری ملازمین کے بنیادی مطالبات
آن لائن رائے شماری
APCA Pakistan (Shaheed Saqi)
کیا آپ سندھ حکومت سے درج ذیل مطالبات کی منظوری کے لیے جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں؟

1۔ گروپ انشورنس: تمام سرکاری ملازمین کے لیے مؤثر اور منصفانہ گروپ انشورنس۔

2۔ بہبود فنڈ (Benevolent Fund): ملازمین اور ان کے خاندانوں کے لیے مؤثر، شفاف اور بروقت بہبود کی سہولیات۔

3۔ وفاقی طرز پر DRA: سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے وفاقی طرز پر Disparity Reduction Allowance (DRA) کا نفاذ۔

📊 رائے شماری کے نتائج

🟢 ہاں 0%

🔴 نہیں 0%

📊 کل ووٹ: 0

No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks