APCA Pakistan (Shaheed Saqi)
آل پاکستان کلرکس، پنشنرز و سول ایمپلائز ایسوسی ایشن
Membership & Digital Card Portal
ممبرشپ حاصل کریں، فیس ادا کریں اور اپنا ڈیجیٹل ممبرشپ کارڈ حاصل کریں۔
📝 نئی ممبرشپ / Add Member 🔐 Member Login
سالانہ ممبرشپ فیس
ممبرشپ کی مدت فیس کی تصدیق شدہ ادائیگی کی تاریخ سے ایک سال ہوگی۔
ممبرشپ حاصل کرنے کا طریقہ
-
آن لائن ممبرشپ فارم مکمل کریں
اپنی ذاتی اور محکمانہ معلومات درست طور پر درج کریں۔ -
سالانہ ممبرشپ فیس ادا کریں
JazzCash یا Easypaisa QR کے ذریعے ادائیگی کریں۔ -
ادائیگی کی تصدیق
انتظامیہ کی طرف سے Payment Status تصدیق ہونے کے بعد ممبرشپ فعال کی جائے گی۔ -
Digital Membership Card
تصدیق کے بعد ممبر اپنے Login Account سے Membership Card دیکھ اور Download کرسکے گا۔
Membership Card Validity
اہم:
ممبرشپ کارڈ کی مدت فیس کی تصدیق شدہ ادائیگی کی تاریخ سے ایک سال شمار ہوگی۔
مثال کے طور پر اگر فیس کی تصدیق 06-10-2026 کو ہو تو ممبرشپ 06-10-2026 سے 05-10-2027 تک مؤثر ہوگی۔
اگلی سالانہ فیس کی ادائیگی اور تصدیق کے بعد Expiry Date خودکار طور پر اگلے سال تک بڑھائی جائے گی۔

Digital Membership Card حاصل کریں
اپنا Membership Card حاصل کرنے کے لیے Member Login کریں۔
🔐 Login & View Card ⬇️ Download Membership Card

No comments:
Post a Comment