کیا موجودہ تنخواہوں اور ملنے والی مراعات سے سرکاری ملازمین و مزدوروں کی ضروریات پوری ہورہی ہیں اگر نہیں تو وقت کی ضرورت ہے تمام وجوہات کی بنیاد پر تمام تفریق اور دوہرے معیار کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ اس لئے ایپکا کے جھنڈے تلے تمام ملازمین مشترکہ جدوجھد کا آغاز کریں - ایپکا سندھ
No comments:
Post a Comment