Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Monday, November 06, 2017

HONOURABLE CS SINDH DIRECTED TO SECY SERVICES , GoS FOR ENSURE REPRESENTATION IN FUTURE MEETINGS WHEN CALLED ON APCA DEMANDS




سوتے رہو گے اور روتےرہو گے- جرآت مند فیصلہ کرنا کامیابی ہوتی ہے- مبارک ہو محترم مراد علی چاچڑ کو - 
انشاءَالله ملازمين کو ایپکا کے جھنڈے تلے جدوجھد سے دیگر کیٹیگریز کی اپگریڈ یشن و جائز مطالبات کے حصول کے لئے مراد علی چاچڑ صوبائی صدر ایپکا سندھ کی قیادت میں ہم پر امید ہیں کہ ایپکا کے ساتھیوں کی کاوشوں سے پھلے کی طرح نتائج ضورو حاصل کریں گے- پھلی کی طرح حکومتی کمیٹی میں ایپکا کے تینوں گروپس کی نمائندگی دی گئی ہے حکومتی اس فیصلہ سے کسی کو موقعہ نہیں ملے گا کہ کوئی پہلی کی طرح مسٹر مراد کے خلاف سازش کر سکے گا۔ 
ہم مشترکہ جدوجھد کے حامی ہیں آٶ سب مل کراپنے حقوق کے لئے دیگرمسائل کے حل کےلئے عملی جدوجھ کریں۔

No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks