Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Tuesday, September 17, 2024

سکنجبین شربت معدے اور جگر کے امراض کیلئے مفید ہے


سکنجبین  شربت(فارسیسکنجبین‎)

 بنیادی طور پر لیموں اور پانی سے بنایا گیا مشروب ہے۔ روایتی طور پر گھر میں پینے کے لیے لیموں کے رس کو پانی میں ملایا جاتا ہے اور اسے میٹھا کرنے کے لیے شکر  ٬ گڑ یا    شہد ڈالا جاتا ہے

 مزید بنانے اور استعمال کا طریقہ کار کا بیان مندرجہ ذیل ہے٬ طب اہل بیت کے حکماء کا کہنا ہے گڑ کے ساتھ استعمال کرنے خون کی کمی کو پورا کرنا میں مدد دیتا ہے اور تھیلسمیا کے مریضوں کیلئے ایک دفعہ بغیر برف کے استعمال کرنا مفید ہے 




https://strodeintended.com/cf26wgmp4j?key=0e7a72169b86016eec20cb84d79e3cc4

ایک قسم کا شربت یے سکنجبین پاکستان اور ہندستان میں معروف ہے شربت سکنجبیین اصل مین یہ شربت سرکہ اور شھد سے بنایا جاتا یے اس کے بنانے کا طریقہ یہ ہے سرکہ انگور کا اصلی ہو یہ بازای سفید سرکہ نا ہو *ایک پیمانہ نیچرل انگوری  سرکا اور اسی طرح  شہد یا شھد کی جگھہ گڑ یا شھد اور گڑ دونوں کو مخلوط کرکے دو پیمانہ یا ایک پیمانہ اصل انگور کا سرکا اور دو پیمانہ شھد یا گڑ اور شھد ایک ایک پیمانہ مکسچر  کرکے ملائین اور ایک پیمانہ (نانا)/ پودینہ کے پتوں کو ابال کرکے  ملائیں . یہ تمام سب چیزوں کے ملانے کے بعد اسکو کو 15-10 منٹ ابالیں تو گاڑھا ھوجاۓ گا یہ  شربت سیکنجبین تیار ہوگیا اسکے بنانے کا طریقہ مشکل نہیں  اور یہ عمومی طور پر حجامہ کے بعد سردیوں کے موسم  جو لوگ حجامہ کراتے انکو پینا چاھئے اور اسکے استمعال کا طریقہ  شربت سکنجبین کا آدھا کپ  اور چار کپ پانی ملائیں یا دو چمچ  شربت پانی میں ڈال کر استعمال کریں٬



معدے اور جگر کے امراض کیلئے مفید ہے جگر کے فیٹی لیور کیلئے بھی مفید ہے اور دیگرجو پیٹ کے اندرونی Diegetic کے جو مسائل  ہوتے ہیں اسکے لئے مفید ہے کیوں اس شربت میں جو تین چیزین شامل ہیں وہ زیادہ مفید ہیں شہد . سرکہ اور جو پودینے کا جو استعمال کیا گیا یہ تینوں چیزیں مفید ہیں اسی وجہ سے ڈائیجیسٹک کے نظام میں بھی مفید ہے اور حجامت کے بعد پینے کا توسیعہ کیا گیا یے سردیوں اور گرمیوں کے موسم میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کوئی خاص ممانعت نہیں اور مفید چیز یے . وسلام


No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *