بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالئ يا کافی
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ یہ دوائی مرکب -1 اسکا دوسرا نام جو ہے
''ابنا بسطام''وہ جگر کے جتنے امراض ہیں اور جگر کی وجہ سے جتنے امراض پیدا ہوتے ہیں مطلب یہ کہ جگر کا خود مریض ہونا یہ جگر کے جتنے مسائل پیدا ہوتے ہیں یا جگر کی وجہ جو مسائل پیدا ہوتے ہیں ان تمام امراض کیلۓ دوائی ابنا بسطام جو ہے مفید دوا ہے
جگر کے امراض:
جگر میں پانی بھرنا-جگر کا ٹیومر -جگر کا کینسر- جگر کا چھوٹا یا بڑا ہو جانا- جگر کا فیٹی ہوجانا- مختلف قسم کے جگر کے جتنے بھی امراض ہیں انکے لۓ ابنا بسطام ایک مفید دوا ہے
انکے علاوہ جن مسائل کی وجہ سے جگر کے امراض پیدا ہوتے ہیں . مثال کے طور پر جن لوگوں کا جگر کمزور ہوتا ہے- صحیح طریقہ سے کام نہیں انکے خون میں مسائل پیدا ہوتے ہیں یعنی خون کی کمی کا مسئلہ - خون کی کمی کا ایک مسئلہ جگر کی خرابی ہوتا یے اسلۓ جگر کا اصلاح کیا جاۓ تو خون کی کمی کا مسئلا بھی حل ہو جاۓ . لحاظا خون کی کمی کے افراد ہوتے انکے لے جگر کا اصلاح کرنا ضروری ہے .
اس دوا کے جو فوائد بیان کۓ گۓ ہیں اس روایت میں وہ یہ ہیں .
جن لوگوں کو غلبہ سودا ہے
صفرا کا غلبہ ہے*بلغم کا غلبہ ہے انکے لۓ مفید دوا ہے
اسکے علاوہ معدے کے درد کیلۓ مفید دوا ہے یا وہ لوگ جن کو بہت الٹیان آتی ہے گاڑی میں جاتے الٹیاں آنا, حاملہ خواتین جن الٹیاں آتی ہیں یا عام حالت میں الٹیاں اتی ہیں انکے لۓ مفید دوا ہے
وہ لوگ جو بخار کا شکار ہیں بخار کیلے یہ بہترین دوائی ہے-
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی اور ہم سے اس واٹس اپ نمبر03318389360 پر رابطہ کریں
No comments:
Post a Comment