بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی اور ہم سے اس واٹس اپ نمبر03318389360 پر رابطہ کریں۔ شکریہ
یہ دوا مرکب 2 معدے کیلۓ مفید یے اسکے دیگر بھی فوائد ہیں اسکے لے یہ کہا جاتا یے کہ
معدے کے امراض میں 5 منٹ کے اندر معدے کے امراض میں بہت زیادہ فرق پیدا ھوجاتا ہے
اور بہت زیادہ یہ دوائی فائدہ دیتی ہے اس دوائی کے جو فوائد ہیں اور جن بیماریوں
کا علاج ہے ان میں پہلی بیماری ہے
دل کا دھڑکن
دل کے دھڑکن میں بہت
زیادہ مفید یے اور اسکی طرح وہ لوگ جو تنگی نفس میں مبتلا ہوتے ہیں معدے کی وجہ سے
, جب انسان کھانا کھاتا ہے اس وقت بار بار سانس پھول جاتا ہے سانس پھولنے کے وقت
یہ بہترین دوا ہے
اسکے علاوہ معدے کی
تقویت کیلۓ اورمعدےکے درد کیلۓ بہت زیادہ مفید ہے
معدے کے اطراف یا
پہل میں درد ہوتے ہیں اس میں بہت زیادہ مفید ہے
اسی طرح وہ لوگ جن
کا چھرہ مرجھایا ھوتا ہے یا خشک ہوتا ہے تو چھرے کی تراوت اور تازگی , چھرے کو
خوبسور کرنے کیلۓ یہ مفید دوا ہے
*وہ
لوگ جن کے چھرے کے امراض معدے کی وجہ سے یعنی چھرے کی نورانیت , تازگی ہے ختم ہو
رہی ہے یا گئی ہے یعنی جو لوگ زیادہ کھانا کھاتے ہیں یا بہت زیادہ پرخوری یا
بدخوری کرتے ہیں یا مختلف قسم کی عجیب قسم کی چیزین کھاتے ہیں تو یہ مسائل انکے لۓ
پیدا ہوجاتے ہیں اور اسکے علاوہ اس دوائی کا جو فائدہ ہے جو لوگ جن کے چھرے کی
زردی کا مسئلہ ہے انکے لۓ بھی مفید دوا ہے.
اس طرح خلط بلغم ,
انسان کے اندر بلغم یا ریشہ پیدا ہوجاتا ہے
اسکو نابود کرنے کیلۓ یہ دوا مفید ہے بلخصوص جن کا بلغم معدے میں چلا جاتا
ہے اور معدے میں بلغم بڑھ گیا ہے انکے لۓ یہ مفید دوا ہے.
اس کے بارے میں
روایت میں آیا ہے
عربی کا ترجمہ
یہ بہت اچھی اور
مجرب دوا ہے ہے اللہ تعالئ کے ازن کے ساتھ
جن کا تذکرہ مندرجہ بالا درس میں بیان ہوا یا کیا گیا ہے.
No comments:
Post a Comment