Followers

Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Tuesday, December 31, 2024

طب اسلامی میں ایک دوا ہے داروئی حرمل مفید دوا ہے اور اسکے علاوہ ایک اور دوا ہے داروئی لیل یا داروئی شب ادراری ہے



 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 

-پر رابطہ کریں شکریہ   

یہ دوا بھی ایک معروف دوا ہے  جو طب اسلامی میں قابل استفادہ ہے. ویسے حرمل , اسفند  / اسپند کو کہتے ہیں , یہی اسفند  / اسپند یا حرمل جو ہے اسکے ذریعے سے بھی علاج کیا جاتا ہے لیکن اس سے جو دوائی بنائی گئی ہے اسکا بنانے اور کھانے کا طریقہ کیا ہے

روایت میں یہی آیا ہے کتاب طب لاآئمہ میں آیا ہے

ترجمہ: ابی بصیر نے اپنے والد سے روایت کی ہے امر افرق نے حضرت امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں گئے اس نے پیشاب کے قطرہ قطرہ آنے کی شکایت کی تو امام  علیہ السلام  نے حرمل کو لے لو اور اسکو 6 مرتبہ ٹھنڈے پانی میں دھولو اور ایک مرتبہ گرم پانی کے ساتھ دھولو اور پھر اسکو سائے میں خشک کریں پھر اسکو روغن گل سرخ کے ساتھ مخلوط کریں پھر صبح ناشتے سے پہلے اسکا استعمال کرو اور خدا کے اذن کے ساتھ جن لوگوں پیشاب قطرہ قطرہ آنے کا مسئلا ہوتا ہے اسکے ساتھ مکمل طور  پر حل ہوجائے گا.

پیشاب قطرہ قطرہ آنے کا مسئلہ, رات کے وقت پیشاب نکلنے کا مسئلا ہے تو ان دو امراض کیلۓ مفید ہے. حتئ بعض جگھوں پر یہ بھی سنا گیا کہ حرمل/اسفند  / اسپند کے دانے ہیں جن لوگوں کو مرگھی کے جھٹکے آتے ہیں انکے لئے. مفید ہیں

اسکے بنانے کا طریقہ :

(1) حرمل دانے 100 گرام

6 مرتبہ ٹھنڈے پانی سے دھوئیں  اور ایک مرتبہ گرم پانی کے ساتھ دھوئیں اور سائے میں خشک کریں اور پھر روغن گل سرخ میں مخلوط کریں کہ حرمل کے پورے روغنی ہو جائیں اور پھر نہار منہ ایک چھوٹا چمچ استعمال کریں.

جن چیزوں پر توجہ دینا ضروری ہے  وہ یہ ہیں

حرمل پکا ہوا نا ہو خام حرمل ہو

حرمل کے دانوں کو کوٹا یا پیسا نا جائے مگر ثابت بنایا جائے

اسکا مزاج تھورا گرم ہے جن لوگوں کا مزاج صفرا یا دم ہے اگر انکو اسکے استعمال سے گرمی لگتی ہے تو زیادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں اور اسکے استعمال کے بعد ایک دو گھنٹہ بعد دودھ کا استعمال بھی کر سکتے تانکہ گرمی کی جو شدت ہے وہ جسم میں پیدا نا ہو اور گرمی کی شدت پر کنٹرول ہو۔



اسکے علاوہ ایک اور دوا ہے

داروئی لیل یا داروئی شب ادراری

رات کے وقت جن بچوں کا یا بڑوں کا پیشاب نکل آتا ہے اسکے لئے ایک دوا ہے

پیٹ کے شدید درد کیلئے

اس کے علاوہ طب اسلامی میں پیٹ کے شدید درد کیلئے ایک ترکیبی دوا بھی موجود ہے جو عمومی طور پر کوئی بناتا نہی ہے جو مختلف کمپنیاں دوائی بنا رہی ہیں ان میں شامل کوئی بناتا نہیں لیکن اس درس میں بنانے کا طریقہ بتا رہے کہ مطب کے پاس نسخہ موجود ہو

اس میں شامل چیزیں یہ ہیں

(1) میتھی دانہ 27 گرام

(2) کالا زیرا 27 گرام

(3) شاہ زیرا یہ زیرے سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے ضرورت کےمطابق یعنی زیرہ کے جتنا کم کرین اتنا دالین ینعی دو - دو چمچ (/زیرہ اور شاہ زیرا)

(4) ثعتر 27 گرام

(5) انجدانی رومی 27 گرام

(6) انار دانہ 27 گرام

(7) مری کے نام مچلی کو خشک کرکے ایک پاؤڈر/مصالحہ بناتے ہیں وہ بھی ضرورت کے مطابق دو چمچ

یہ مری کا مصالحہ کبھی جو کے آٹے  یا خشک مچھلی سے بنایا جاتا یے (الگ الگ ہے دونوں کو مکس کرتے ہیں)

یہ مکمل دوا بنائیں تو یہ بھی شدید پیٹ درد کیلۓ. مفید دوا ہے

اسکا  بنانے کا طریقہ  اس طرح ہے

مری کے علاوہ 210 گرام لے لیں اور پھر پکائیں اسکے بعد مری والی چیز ملائیں

ایک چمچ جب درد اس وقت استعمال کریں یا کسی وقت ایک دفعہ استعمال کرنا ہے یہ 



No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts