Followers

Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Saturday, December 28, 2024

شہد اور کلونجی نا گرم ہیں نا سرد ہیں نا کسی طبیعت کی طرف میلان ہے خاص بات یہ ہے کلونجی پیسین اور فوری طور پر شھد میں ملائیں



 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*


يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 

-پر رابطہ کریں شکریہ    


یہ بھی ہیٹ درد کیلۓ ایک مفید چیز ہے

سماق اور چاول , چاول پکا کر سماق چورں کی طرح چاول پر تھوڑا تھوڑا چھڑکیں یا ڈالیں (سماق تھوڑی کھٹی بھی ہے اور مزاج کے لحاض سے وہ سرد ہے )

اسکے علاوہ پیٹ کے امراض بلکہ تمام امراض کیلۓ جو پیٹ اور بلکہ تمام امراض کیلۓ ایک چیز مفید ہے وہ ہے

شہد اور کلونجی

یہ ان لوگوں کیلۓ ہے جن کو معدے سے بار بار آوازیں آتی ہیں وہ لوگوں کے سامنے نہیں بیٹھ سکتے ہیں کیوں بار بار پیٹ سے آوازیں اتی ہیں

* پیٹ کے  درد کیلۓ

* اسی طرح بخار کیلۓ اور تمام امراض میں مفید ہے

*روایت آئی ہے حضرت امام کاظم علیہ السلام سے کہ حسن بن شازان کہتے ہیں کہ ابی جعفر علیہ السلام نے ابن الحسن یعنی امام کاظم علیہ السلام سے روایت کیا ہے وہ کہتا یے کہ میں نے بخار کے بارے میں امام علیہ السلام سے پوچھا اور امام نے فرمایا کہ شھد اور کلونجی لے لیں اسکے تین چمچ لے لیں اور یہ بخار کو جڑ سے اکھاڑ لیتا ہے اور امام علیہ السلام فرمایا یہ دونوں شھد اور کلونجی بابرکت ہیں  اللہ تعالئ شھد کے بارے میں قرآن میں 

فیہ شفاء الناس فرماتے ہیں اور  پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر بیماری کیلۓ علاج ہے سواء موت کے. کسی نے پوچھا رسول مکرم سے کے سام کیا ہے فرماتے ہیں موت /مرگ , موت کے علاوہ ہر مرض کیلۓ علاج ہے  امام علیہ السلام فرمایایہ دو چیزیں شہد اور کلونجی نا گرم ہیں نا سرد ہیں نا کسی طبیعت کی طرف میلان ہے اس کے لئے یہ نہیں ک سکتے ہیں یہ گرم اور خشک ہے فرمایا جہاں ہر بھی واقعہ ہوجاۓ یہ عمومی چیز یے تمام بیماریوں کیلۓ اور تمام قسم کے افراد کیلۓ  اسکو تجویز کر سکتے ہیں اس مطب اس طرح بھی بنا سکتے ہیں

کلونجی پیسین اور فوری طور پر شھد میں ملائیں اس دوا کا نام ہے داروئی مبارکان یعنی دو مبارک چیزیں ایک بہترین چیز پیٹ کے امراض کیلئے ہے  ان دونوں کو ملاکر دوا تیار کی جا سکتی ہے 

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts