Followers

Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Sunday, January 12, 2025

برص کی بیماری اور بہک کی بیماری اس بیمارے کے علاج بھی مختلف ہیں اور فہقی مسائل بھی الگ ہیں




 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی کیلئے آئمہ  رضوان اللہ اور اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے

-  

برص کی بیماری جو انسان کے جسم پر سفید قسم کے دھبے ہوتے ہیں

یہ سفید قسم کے جو دھبے ہیں وہ دو قسم کے ہوتے ہیں

(1)  ایک قسم کو برص کہتے ہیں

(2) دوسرے قسم کے سفید دھبوں کی بیماری کو بہک کہتے

یہ ظاہری طور پر دیکھیں تو آپکو لگے گی کہ یہ دونوں برص PC  کی بیماری لگیں گی لیکن اس میں تھوڑا اختلاف اور فرق ہے  تو بہک کیا ہے اور برص کیا ہے

(1) برص کی بیماری , یہ انسان کے پوست پر سفید دھبے ہیں لیکن اندر گوشت میں اور ھڈیوں میں یعنی یہ ھڈیوں تک پہنچ گئی ہے یہ سفیدی پورے گوشت میں ھڈیوں تک موجود ہے بالفرض اگر آپ گوشت کو کاٹ لیں تو اندر مکمل سفیدی یے لیکن

(2) بہک کی بیماری میں جسم کے اوپر سفیدی یے لیکن اگر آپ گوشت کو کاٹیں تو نیچے گوشت میں سفیدی نہیں ہے 

یعنی ان دونوں بیماریوں میں  بھی فرق ہے اور فقہی مسئلے میں بھی فرق ہے  اور حکمت میں یہاں پر جو علاج بتایا گیا ہے  اس میں بھی مختلف چیزیں بتائی گئی ہیں 

اس بیماری میں علاج کیلۓ

*سویق گندم/سویق جو  , گائے کا گوشت  اور اسی طرح چکندر کے پتے یہ تین چارچیزیں بتائی گئی یی تمام کے تمام ساتھ ملاکر بھی پکا سکتے ہیں دو-دو کو ملاکر پکا سکتے ہیں اگر کوئی بھی دیگر چیز نا ہو تو گائے کا گوشت سالن بناکر استعمال کرنا  بہک اور برص کی بیماری میں مفید ہے-



  

____

روایت میں اس طرح آیا ہے ترجمہ ایک شخص نے امام حضرت کاظم علیہ السلام سے شکایت کی بہک کے بارے میں کہ میرے جسم میں بہک کی بیماری یے کہ میں کیا کروں تو امام علیہ السلام نے فرمایا کہ ہری مونگ (ماش) کو پکائیں اور اسکو تھوڑا تھوڑا کھائیں اور اس کو اپنے کھانے میں شامل کریں

اس روایت کا مطلب یہ کہ پکا ہوا مونگ اس طرح کھانا کہ تھوڑا تھوڑا کھانا مناسب یے اچانک نہیں اسی طرح اپنے کھانے میں شامل کیا جا سکتا یے اس کو مسلسل کھایا جائے اس کے استعمال سے بہک کی بیماری ختم ہوجاتی ہے

ایک اور وایت میں ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے بعض اصحاب نے امام سے پوچھا کہ بہک کے بارے میں تو امام علیہ السلام نے فرمایا کہ کہ ہری مونگ (ماش) کو پکائیں اسکو تھوڑا تھورا کھائیں تو اس شخص نے ہری مونگ کو پکایا اور تھوڑا تھوڑا اپنے کھانے میں کرار دیا اس شخص نے کئی روز یہ کام انجام دیا اور اس شخص کو بہک کی بیماری سے شفا حاصل ہوگئی یہ بیان امام کے ایک اصحاب نے بیان کی یے  

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts