بسم اللہ الرحمن الرحیم
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی اور ہم سے اس واٹس اپ نمبر03318389360 پر رابطہ کریں۔ شکری
دس سے زیادہ اس دوائی کے فوائد ہیں
مرکب 3 بھی مختلف
بیماریوں کیلۓ علاج ہے اور اسکے مختلف فوائد ہیں لیکن سب سے اھم فوائد اور سب سے
زیادہ فوائد انسان کے مثانے اور گردوں کے امراض مین یہ دوا مفید ترین دوا ہے یعنی
سب دوائیوں میں سے سب سے زیادہ یہی دوائی اسارون یا مرکب 3 ہے
مرکب 3 کی دوائی گردوں کے جتنے امراض ہیں اور مثانے کے جتنے امراض ہیں اور پیشاب کی نالی کے جتنے امراض ہیں اسکے لۓ مفید ہے اور جو لوگ جن کا پیٹ نکلا یا برھا ہوا ہے وہ کسی بھی وجہ سے ہو یا ہیٹ میں ورم پیدا ہوگیا ہو یا پیٹ میں پانی زیادہ پیدا ہو گیا ہو یا ہیٹ میں گیس زیادہ پیدا ہوگیا ہو یا ہیٹ میں چربی بڑھ گئی ہو یا ہیٹ درد کر رہا ہو یا معدہ درد کر کررہا ہو یا جسم میں بلغم کا غلبہ ہو یا مثانے میں پتھری ہو تو ان تمام امراض کیلۓ یہ مرکب 3 مفید ہے
جن کا مثانہ نیچے
چلا گیا ہے جسے کہتے مثانہ گرنا انکے لۓ زیادہ مفید ہے
اسی طرح جن لوگوں کے
مثانے میں پتھری ہوتی ہے یا پتھری کے علاوہ کوئی اور انفیکشن ہوتا یے یا اضافی
مواد پھنس گیا یعنی مثانے کی پتھری وغیرہ کیلۓ ایک بہترین دوا ہے
اسکے علاوہ مثانےکی
جو اندرونی دیواریں ہیں یا اندرونی سائز بڑھ گئی ہے اور اسکا سائز برھ گیا ہے تو
اسکے لۓ یہ مفید دوا ہے
اسی طرح مثانے کے
مسلز اور اذولات کمزور پڑ گۓ ہیں اور سست
پڑ گۓ ہیں تو انکے لے بہترین قسم کہ دوا ہے
اسی طرح پروسٹیٹ کے امراض کیلۓ اسکے علاوہ پیشاب کے ریفلیکشن کیلۓ یعنی وہ لوگ جن کا پیشاب ریفلیکش ہوتا ہے اسی طرح مثانے سے دوبارہ گردوں میں پیشاب چلا جاتا ہے اس سے یہ خطرہ ہوتا ہے گردوں میں انفیکشن ہوتا ہے اور گردے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں لحاظا پیشاب مثانے سے ریفلیکشن ہوتا ہے اسکے لۓ بہترین قسم کی دوا ہے اسی طرح گردوں کے جتنے امراض ہیں گردوں کے تمام امراض کیلۓ مفید یے اگرچہ گردوں کے بنیادی امرض کیلۓ جو سب سے زیادہ مفید دوا ہے وہ مرکب 4 ہے لیکن یہ دوا مرکب 3 بھی فائدے سے خالی نہیں ہے. یہ تو اس دوا کے فوائد تھے یا انسان کے جسم میں جو بلغم بڑھ جاتا ہے اور رتوبت بڑھ جاتی ہے یا انسان کے جسم کے کسی بھی حصہ میں زانوں , پیٹ , مغز یا کسی بھی جگھ میں رتوبت حد سے زیادہ بڑھ جاۓ تو ان رتوبتوں کو کم کرنے کیلۓ یہ ایک بہترین دوا ہے . اسی طرح کسی انسان کو خونریزی یا بلیڈنگ کا مسئلا ہوتا ہے پیشاب میں یہ مفید قسم کی دوا ہے
No comments:
Post a Comment