بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی اور ہم سے اس واٹس اپ نمبر03318389360 پر رابطہ کریں۔ شکریہ
اس دوائی ٭مرکب -4٭ کے 21
فوائد ہیں ایک ایک کرکے انکا شمار کرتے
ہیں کہ کن کن امراض میں مفید یے اور کونسے
امراض میں فوائد کا حامل ہے
(1)
اسکا پہلا فائدا یہ ہے کہ یہ جو مردوں کی جنسی کمزوری ہے اسکے لۓ بیت زیادہ مفید
ہے
اور بلخصوص وہ جو
شگر کی وجہ سے جنسی کمزوری میں مبتلا ہوۓ ہیں انکے لئے بہت زیادہ مفید ہے کیوں کہ
شگر کیلۓ بھی ایک بہتریں دوا ہے یعنی مرکب 4 شگر والے کیلۓ بہتریں دوا ہے اور شگر
کی وجہ سے جو سائیڈ افیکٹ ہیدا یوتے ییں مسئلن جن لوگوں کی جنسی کمزوری کا مسئلہ
ہوتا ہے اسکے لئے بہتر دوا ہے
(2).
اسکے علاوہ یہ گردوں کو گرم کرنے والی دوا ہے . جس ہم نے دروس میں بتایا ہے کہ
گردے جب ٹھنڈے ہوجاتے ہیں پھر صحیح کام نہین کرتے ہیں اسکی وجہ گردوں میں پتھریاں
ہیدا ہوجاتی ہیں اور مختلف مسائل پیدا ہوجاتے ہیں لحاظا یہ گردوں کو گرم کرنے والی
دوا ہے بلخصوص سردیوں کے موسم بہت زیادہ مفید دوا ہے
(3)
اسکے علاوہ وہ لوگ جن کو جوڑوں کے مسائل جس میں جوڑوں (کی سردی ) مسائل والے افراد
انکے لئے یہ مفید دوا ہے
(4)
اسکے علاوہ جوڑوں کے حوالے سےیہ بتانا ضروری ہے کہ یہ گرم دوا ہے تو یہ دیکھنا
ہوگا کہ جوڑوں کا درد کس وجہ سے یعنی سودا کی وجہ یے یا صفرا کی وجہ سے یا بلغم کی
وجہ سے تو عمومی طور اگر بلغم کی وجہ سے جوڑوں کا درد یے یہ دوا انکے لئے بہت
زیادہ مفید ہے
(5)
اسکے علاوہ جن لوگوں کا پھل کا درد ہے اور پیٹ کا درد ہوتا ہے انکے لئے بھی مفید
ہے
(6)
اسکے علاوہ پیٹ مین اضافی گیسز ہوتے اس کیلئے بھی مفید یے
(6)
اسکے علاوہ جن لوگوں (مرد حضرات) جنکو پروستیٹ (غدود) کا مسئلا ہوتا یے انکے لئے
بھی مفید دوا ہے
(7)
جن کو پیشاب کرنے میں رک رک کر ے یا قطرے قطرے ہیشاب آتا یے یا جن لوگوں کو بار
بار ہیشاب آتا ہے انکے لۓ مفیدہے بلخصوص شگر کے مریض ہوتے ہیں جن کو بار بار پیشاب
آنے کا مسئلا ہوتا ہے انکے لئے بھی یہ
نہایت مفید دوا یے اور بہت زیادہ معثر دوا یے
(8)
اسکے علاوہ جن کوگوں کے پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں انکے لئے مفید یے
(9)
دل کی تقویت کیلۓ مفید دوا یے دل کے امراض میں ممکن یے ایساکیا جا سکے کہ دل کے
مریضوں کو دل کی تقویت کیلۓ قلب کی دوا
تجویز کریں اور ساتھ میں مرکب 4 بھی تجویز کریں
(10)
اسکے علاوہ جن لوگوں کو کھانے پینے میں اشتہا نہیں (بوکھ نا لگنے کا شکایت
ہو)/زیادہ بھوک نہیں لگتی یہ انکے لئے مفید دوا ہے
(11)
اسکے علاوہ سینے مین درد کیلۓ مفید دوا یے
(12)
اسی طرح جن لوگوں کو آنکھوں کی زدری یا
یرقان کا مسئلہ ہوتا انکے لئے یہ دوا مفید ہے
(13)
اسی طرح جن لوگوں کو زیادہ پیاس لگتی یے انکے لئے مفید یے بلخصوص ان لوگوں کیلۓ جو
شگر کے امراض میں مبتلا ہیں.
(14)
آنکھوں کے درد کیلۓ مفید دوا یے
(15)
دل کی دھڑکن کیلۓ مفید دوا یے
(16)
اسکے علاوہ جن لوگوں کو آستما کا مسئلا ہوتا ہے یا انکو تنگی نفس کا مسئلا ہوتا ہے انکے لئے مفید ہے
(17)
ان لوگوں کیلۓ مفید دوا ہے جن کو الٹیان آتی ہیں
(18)
اسکے علاوہ سردرد کیلۓ مفید دوا ہے بلخصوص
جن کا مغز چھوٹا ہوتا ہے خصوصی طور بچوں میں یہ مرض کافی موجود ہوتا ہے
(19)
وہ لوگ جو بخار کا شکار ہیں جن کا کانپنی والا بخار جس میں انسان کانپتا رہتا ہے
بلخصوص ایسا کانپتا رہتا ہےجیسے شدید سردی لگی ہو تو اسکے لۓ مفید دوا ہے
(20)
اس کے علاوہ انسان کے جسم میں جو پرانے درد جو
سالوں سے انسان کے جسم مین درد ہوتے ہیں انکے لۓ مفید دوا ہے .
(21) انسولین بنانے کی بہترین دوا ہے
No comments:
Post a Comment