يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360 پر رابطہ کریں۔ شکریہ
(1) سرکہ (2) روغن زیتون اور (3)
روٹی
تھوڑا سرکہ
, تھوڑا روغن زیتون اور روٹی نیم گرم پانی ہو
دو تین چمچ سرکہ , دو تین روغن زیتون اور روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے نیم
گرم پانی ڈالین تو یہ ترید بن جائے گا یہ بھترین قسم کی غذا ہے یا امام صادق علیہ
السلام خود فرماتے ہیں کہ میرے سامنے جو محبوب ترین چیز ترید ہے اور یہ امام خود بھی
فرماتے ہیں اور یہ جو طریقہ میں نے مندرجہ
بالا بیان کیا روٹی یا نان ڈالیں , سرکہ نیچرل جو ہے وہ ڈالنا چاھئے بازاری سفید
سرکہ نہیں ڈالنا چاہئے اس میں ایسد زیادہ ھوتا ہے وہ استعمال نہیں کرنا چاہے
اور یہی
سرکہ روایات میں ہے کہ انسان کے مغز اور قلب کی تقویت کا سبب بنتا ہے اور
انسان کے پیٹ مین جو کیڑے پیدا ہوتے ہیں اسکو ختم کردیتےہیں اور اسی طرح روغن زیتون
میں بھی چربی ہوتی ہے اس میں جو چربی اور پروٹین کی انسان کو ضرورت ہے اسکو ہورا
کردیتا یے. انسان کے قلب کیلۓ مفید ہے اور بعض کوئی یہ کہے کہ سرکہ مزاج کے لحاظ
سے سرد ہے اور دل کیلے نقصاندہ ہے لیکن ایسا نہیں ہے طب اسلامی اور روایات میں یہ
بات آئی ہے کہ سرکہ دل کی تقویت کیلۓ مفید ہے بلخصوص روغن زیتون کے ساتھ ملایا
جائے تو یہ ایک قسم کی مفید غذا ہے
No comments:
Post a Comment