بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360 پر رابطہ کریں۔
شکریہ
مرکب شش/ مرکب 6 /قرص خون
ہے اسکے زیادہ فوائد
ہیں لحاظا راوی جو ہے اس نے قسم کھایا کہ
میں نے اس دوائی کا تجربا کیا اور یہ دوائی اکٹر بیماریوں کے التحابات ہے اور اکثر
انفیکشن ہیں ان میں سے ایک بیماری یے بواسیر
کی اسکے لۓ بہت زیادہ مفید یے بلکہ ہم یوں کھہ سکتے ہیں یہ دوائی طب میں Antibiotic دوا یے . طب اسلامی کی بہتریں Antibiotic
ایک یھی یے جس طرح ہم پہلے بتا چکے ہیں
جامعہ امام رضا علیہ
السلام, قرص خون, شہد و کلونجی
طب اسلامی و اہلبیت علیہ السلام کی کچھ دوائی antibiotics کی حیثیت رکھتی ہیں یعنی اگر انسان کے جسم پر کہیں بھی زخم ہو یاانفیکشن
ہو اسکے لۓ یہ قرص خون کی دوائی تجویز کی جاسکتی
ہے اسکے بہت زیادہ اثرات ہیں . اسکے باقی جو فوائد ییں
خونی اور رگوں اور
دل کے امراض میں مفید یے , خون کی کمی کیلے بہت مفید یے , اندرونی طور پر جن لوگوں
کو بلیڈنگ کا مسئلا ہوتا ہے , آنتوں میں مسئلا ہے ,معدے میں زخم, مثانے میں زخم,
گردوں میں زخم, انسان کے اندر کہیں بھی اندرونی زخم ہو نہایت مفید یے
اسکے علاوہ جو خواتین
جو حمل کے دوران جب بچہ عمل میں اتا ہے انکے جو زخم پیدا ہوتے ہیں انکے لئے بہت مفید
دوا ہے*
خون کے کینسر کی مفید
دوا ہے
تھیلیشما کیلۓ مفید
دوا ہے
اسکے علاوہ وہ لوگ
جنکی دل کی رگیں ہیں انکا سائز بڑا ہو یا دل میں جنکو اضافی رگ ہوتی ہیں انکے لئے مفید
ہے
جن بچوں اور بڑوں کو
دل میں سوراخ کا مسئلا ہوتا ہے انکے لئے مفید ہے.
جن لوگوں کو دل کا
عارضہ Heart
attack ہوتا ہے انکے لئے مفید یے.
جن لوگوں کو ازولات
کا درد یعنی جسم کے مسل / نسوں میں درد ہوتا یے یا اسکے علاوہ جن لوگوں کو نیند کا مسئلا ہوتا یے جن کو خون کی
کمی کی وجہ سے نیند نہیں آتی انکے لئے مفید ہے
بواسیر کیلۓ بہترین
دوا ہے
انسان کے جسم میں
اندورنی باد ہوتے انکے لئے مفید دوا ہے
*جن
لوگوں اور بڑوں اور بچوں کو آئرن کی کمی
دوائیاں یا قطرے دئے جاتے ہیں یا خون کی کمی کیلے دوائی دی جاتی ہیں آسکے بدلے مین
قرص خون بہترین دوا ہے
No comments:
Post a Comment