*قال مولانا إمام الرضا علیه السلام* *ينبغي أن تحذر..... أن تحمع في جوفك البيض و السمك في حال واحدة فإنهما إذا إجتمعا ولدا القولنج، و رياح البواسير و وجع الاضراس*
مولا إمام علي بن موسی الرضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
اس چیز سے پرھیز کرو کہ انڈے اور مچھلی کو ایک ساتھ(ایک ہی وقت) اپنے معدے میں جمع کر لو، کیونکہ جب بھی یہ دونوں چیزیں ایک ساتھ(معدے میں) جمع ھوتی ہیں تو قولنج، باد بواسیر اور داڑھ میں درد کا سبب بنتی ہیں.
📚طب الإمام الرضا علیه السلام ص ٦٣.بحارالانوار ج٦٢،ص٣٢١-الموسوعة الأحاديث الطبية ج١ ص ٤٣٦
👨🎓طب اھل بیت علیھم السلام کورسز کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
https://chat.whatsapp.com/L5TZjrHC9Uc8asaLtQRBIh
No comments:
Post a Comment