💎بیماری سے بچاؤ کا ایک اھم طریقہ
أمیرالمؤمنین حضرت على بن ابي طالب عليهالسلام:
قِـلَّةُ الأكْلِ يَمْنَعُ كَثـيرا مِنْ أَعـلالِ الجِسْمِ
❇️ كم کھانا،(انسان کو) بہت سی جسمانی بيماریوں سے بچاتا ھے.
📚 •┈┈••✾••┈┈•
🥣🫓 کھانے میں تدبیر 🥣🫓
➗اپنے معدے کو تین حصوں پر تقسیم کرو➗
امام صادق علیهالسلام:
إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ طَعَاماً فَلْيَجْعَلْ ثُلُثَ بَطْنِهِ لِلطَّعَامِ وَ ثُلُثَ بَطْنِهِ لِلشَّرَابِ وَ ثُلُثَ بَطْنِهِ لِلنَّفَسِ
📚 کافی، ج ۶، ص ۲۶۹
جب تم میں سے کوئی کھانا،تناول کرے تو اپنے پیٹ کا ایک تہائی کھانے کے لیے، ایک تہائی پینے کے لیے اور ایک تہائی سانس کے لیے قرار دے۔
🔷مطلب یہ ھے کہ اپنے پیٹ کو تین حصوں پر تقسیم کریں ایک حصہ کھانے کے لیے،ایک حصہ پانی کے لیے اور ایک حصہ ہوا کے لیے۔
No comments:
Post a Comment