*✍🏿ترجمہ و ترتیب:عادل حسن امینی تیرائی*
☘️ *چار (4)چیزوں کے چودہ(14) فائدے* ☘️
عن الصادق عليهالسلام قال : أربعة أشياء تجلو البصر وتنفع ولا تضر ، فقيل له : ما هي؟ فقال : السعتر والملح والنانخواه والجوز إذا اجتمعن ، فقيل له : ولاي شيء تصلح هذه الاربعة إذا اجتمعن؟ فقال : النانخواه والجوز يحرقان البواسير ويطردان الريح ويحسنان اللون ويخشنان المعدة ويسخنان الكلى. والسعتر والملح يطردان الرياح عن الفؤاد ويفتحان السدد ويحرقان البلغم ويدران الماء ويطيبان النكهة ويلينان المعدة ويذهبان الرياح الخبيثة من الفم ويصلبان الذكر.
📚مكارم الاخلاق، رضی الدين أبی نصر الحسن بن الفضل الطبرسی، ص۱۹۱
👆🏼امام صادق علیہ السلام سے نقل کیا گیا ہے کہ انہوں نے فرمایا:چار چیزیں ایسی ہیں جو آنکھوں کو روشن کر دیتی ہیں وہ فائدہ دیتی ہیں کوئی نقصان نہیں دیتی. تو امام سے کہا گیا کہ وہ کیا ہیں؟ امام نے فرمایا: *صعتر،نمک،اجوائن اور اخروٹ* جب یہ آپس میں جمع ہوجائیں تو امام سے کہا گیا: کہ جب یہ جمع ہو جائیں تو کس چیز کے لیئے بہتر ہیں؟
*🔷اجوائن+اخروٹ*
🔸بواسیر کو نابود کر دیتا
🔸باد و ریح کو ختم کر دیتا ہے🔸رنگ کو خوبصورت بناتا ہے🔸معدے کو مضبوط کر دیتا ہے🔸گردوں کو گرم کر دیتا ہے
*🔷صعتر اور نمک*
🔸دل سے ریح کو ختم کر دیتا ہے
🔸جسم میں بلاکیج کو کھل دیتا ہے
🔸بلغم کو نابود کر دیتا ہے
🔸منی کو ذیادہ کر دیتا ہے
🔸منہ کو خوشبودار بنا دیتا ہے
🔸معدے کو نرم کر دیتا ہے
🔸منہ سے خبیث بدبو کو ختم کر دیتا ہے
🔸جنسی لحاظ سے مضبوط کر دیتا ہے۔
No comments:
Post a Comment