Followers
Ads
AGEGA MEMBERSHIP
Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi
Wednesday, March 05, 2025
Genuine Demand of Employees
Friday, February 07, 2025
The 20 Richest People in the World
Saturday, February 01, 2025
زیادہ کھانا اور زیادہ پینا صحت کیلئےمضر ہے ٬ امیرالمومنین حضرت علی رضی اللہ سے روایت ہے کہ " جو لوگ کھانا کم کھاتے ہیں تو انکی تکلیف اور درد بھی کم ہوتے ہیں ''
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی کیلئے آئمہ رضوان اللہ اور
اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے
ترجمہ: انسان کا جسم جو یے وہ ایک پاک زمین اور خالص زمین کی طرح ہے
یہ انسان کے جو پاک زمین ہے اس مین زراعت کریں اورکچھ کاشت کرین جب زمیں میں
کچھ کاشت کرتے ہیں تو اسکو آباد کرنا چاہتے وہ اس طریقہ کے ساتھ کرتے ہیں کہ اسکو
زیادہ پانی نا دیں اگر اسکو زیادہ پانی دیں گے تو اسکی فصل خراب ہوجائے گی اور خشک
ہوجاۓ اور زیادہ پانی پینا اور زیادہ پانی دینا اس زراعت کو بھی نقصاندہ ہے
کم پانی پینا
جن لوگوں نے زراعت کی زمین و فصل دیکھیں انکو اندازہ ہوجاتا ہے مثال کے طور
پر گندم کی فصل ہے اگر اس پر روزانہ بارش ہوجائے اور بہت زیادہ پانی اسکو ملے تو
وہ فصل فاسد اور خراب ہوجاتے اسی طرح کم بھی پانی ملے تو بھی خراب ہوجاتے اور کم
اور زیادہ کا معیار کیا ہے یاد رہے کہ اسکا بنیادی معیار Standard وہ یہ ہے کہ جب فطری طور پر ہمیں پیاس لگ جاتی یے
اور بوکھ لگ جاتی ہم اسی وقت کھائیں اور پئیں تو سلامتی اللہ تعالئ عطا فرمائے گا.
اسی طرح دیگر روایات بھی اس زیادہ
کھانے اور پینےکے حوالےسے ہیں امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب رضہ سے اور فرماتے ہیں ترجمہ* زیادہ کھانا اور پھر یہ
امید رکھنا کہ آپ خوشمند, عقلمند, تیز ذہن انسان ہو یہ آپس میں جمع نہیں ہوسکتے ہیں
اس سے یہ اندازہ لگتا ہے جو لوگ زیادہ کھانا کھاتے ہیں انکا ھوش, حافظہ اور عقل بھی
ناقص ہوجاتی یے , عقل اور ھوشمندی جو انسان میں ہوتی ہے اس پر بھی زیادہ کھانا اثر
انداز ہوجاتا ہے-
ایک دوسری روایت میں ہے جو لوگ زیادہ کھانا کھاتے اور زیادہ پانی پیتے ہیں وہ
انکو نیند زیادہ آتی ہے جنکو نیند زیادہ آتی یے وہ صحیح طریقہ سے انکی اپنی شوشل
اور اجتمائی جو کام ہیں وہ بھی صحیح طریقہ سے نہیں سکتے ہیں اگر وہ نوکری ہر جاتا
ہے یا نماز کیلۓ وہ صحیح طرح نہیں اٹھ سکتا ہے کیون کہ زیادہ نیند آنے کی وجہ سے یہ
سستی کا شکار ہوتا یے یہ بڑی اہمیت کا حامل مسئلا
ہے اور اسی طرح ایک انسان زیادہ کھاتا اور پیتا ہے اسکی وجہ سے اگر وہ بئنک
میں چلا جاتا ہے اگر مینیجر ہے یا کوئی دیگر کام کرنے والا شخص یے اسکو کام کے وقت
نیند آتی ہے-
اسی طرح اگر ٹیچر یے تو بچوں کو پرھانے وقت نیند آجاتی یے اسی طرح بچہ جس کو زیادہ
کھلاتے اور پلاتے ہیں اسکو کلاس میں نیند آجاتی ہے-
یہ معلوم ہوتا ہے زیادہ کھلانا پلانا نہیں ہے بلکہ اچھا کھلائیں پلائیں کم کھلائیں اسکے ساتھ اسکی ذہنی اور جسمی اور نفسیاتی اور پوری ضروریات پوری ہوجاتی ہیں-
Sunday, January 19, 2025
داروئی پوست مالیدنی /حنا ٬ نورہ یا واجبی غیر ضروری بالوں کی صفائی اور دیگر اسکین و چمڑی امراض کیلئے مفید ہے
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی کیلئے آئمہ رضوان اللہ اور اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج سے
استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے
نورہ کا تاریخی پس منظر
نورہ کا استعمال حضرت سلیمان نبینا علیہ السلام کے دور سے شروع ہوا ہے۔ جب حضرت سلیمان نے بیبی بلقیس سے شادی کی تو دیکھا کہ ان کے جسم پراضافی بال بہت زیادہ ہیں تو حضرت سلیمان نبینا علیہ السلام نے اضافی بالوں کی صفائی کے لئے کوئی دوا تیار کرنے کا سوچا تاکہ اضافی بالوں کا خاتمہ ہوسکے۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کے بہت سارے کارخانے تھے جن میں
سے نورہ، شکر، اور پتھروں کے برتن خاص طور دیگ بنانے کے کارخانے قابل ذکر ہیں۔
حضرت سلیمان کے کارخانوں میں سے مشہورترین کارخانہ نورہ کا تھا؛ لہذا نورہ کا سرچشمہ علم انبیائے الہی ہے-
اگر کوئی شخص 40 دن نورہ استعمال نا کرے تو یہ مکروہ ہے- روایت میں یہ ہے ایسا شخص ترک کرنے والا اور چھوڑنے والا مومن یے اور یہ مسلمانوں کے نزدیک اسکی
کوئی کرامت اور یہ محترم شخص نہیں ہے یعنی
محرم شخص وہ ہے کم سے کم 40 دن میں ایک مرتبہ نورہ استعمال کریں .
اس میں ایک بات ذہن نشین کرنے کی یہ ہے بدھ دن نورہ کا استعمال کرنا مکروم ہے-
اسی طرح مستحب اور فائدیمند ہے کہ نورا لگاتے وقت تھورا سا نورا ناک کے چوٹی
پر ملیں اور اسکی تھوڑی بوء لیں یا سونگھیں اور یہ دعا پرہیں
صلی اللہ علئ سلیمان ابن داؤد کما امر بن نورہ
نورہ کے بارے میں ہے کہ یہ حضرت سلیمان ابن داؤد
نبینا علیہ السلام کی کشک اور اجاگر اور نورہ کو ظاہر کیا ہے. ایجاد صرف اللہ
تعالئ کر سکتا یے. ایک چیز موجود تھی حضرت سلیمان نبینا علیہ السلام نے اسکا آشکار
کیا یے . یہ چیز پہلے موجود تھی اس پر انہوں نے تجربا کیا . حضرت سلیمان نبینا
علیہ السلام وہ نورہ کا کشک کرنے والا تھے اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ جب نورہ استعمال
کرنا ہو تو ناک کے اوپر لگائیں اور پھر یہ کہیں صلی اللہ علئ سلیمان ابن داؤد کما
امر بن نورہ
اگلی چیز جو ہے جب جسم کے جو بال ہیں وہ لمبے ہوجاتے ہیں تو انسان کے جوڑ ہیں
یہ سست ہوجاتے ہیں یہ انسان کی کمزوری اور سستی کا سبب بن جاتا ہے لحاظا بہتر ہے
کہ انسان نورہ استعمال کرے اور اپنے جسم کے بالوں کو لمبا نا ہونے دے -
اسکے علاوہ جو ہے نورہ کے استمعال سے جسم مضبوط ہوجاتا ہے اور انسان کے گردوں
کے اوپر چربی پیدا ہوجاتی یے اور انسان جو
ٹینشن اور ڈپریشن سے دور ہوجاتا ہے
پہلی بات یہ کہ نورہ/نورا یا واجبی یا بال صاف پاؤڈر کے فوائد کیا ہے . نورہ کے 15-16 قسم یا زیادہ قسم کے نورہ استعمال کرنے کے فوائد ہیں .
(1) جتنی بھی اسکین کی بیماریاں ہیں
اسکے لۓ مفید ہیں
(2) برص و پی سی کی بیماری
(3) ایگزما کی بیماری اسی طرح ظنا کی
بیماری
(4) جسم کی چمڑی کےاوپر جو داغ اور
دھبے ہوتے ہیں
(5) جتنی بھی اسکین اور چمڑی کی بیماریوں
میں شمار ہوتا اس تمام اسکین و چمڑی جی بیماریوں کیلۓ مفید یے
(6)
اس کے علاوہ جو کوگ یہ استعمال کرتے ہیں انکی منی میں اضافہ ہوتا
(7) یہ انسان کی جسمی اور جنسی دونوں
طاقت کو بڑھا دیتا یے
(8) انسان کو موٹا کر دیتا ہے
(9) انسان کو جنون اور خورا کی بیماری
اس سے انسان کی حفاظت کرتا ہے
(10) انسان کے مزاج سودا میں غلبہ پیدا
ہوتا ہے اسکے لۓ مفید ہے اور سودا کے غلبے کو دفع کر دیتا یے
(11) وہ لوگ جن کی چمڑی و اسکین کے
اوپر مادرزادی طور (پیدائشی) پر دھبے ہوتے اسکے لۓ بھی مفید ہے
(12) جن لوگوں کے بالوں کے ساتھ پانی
کے تلے ہوتے ہیں انکے لۓ بھی مفید ہے
(13) وہ لوگ جن کے پاؤں میں کیل ٹائپ
کی ایک تکلیف ہوتی ہے انکے مفید ہے
پاؤں کے تلوؤں میں یا ایڑیوں میں چنڈیاں
Corn Foot
پاؤں کے موہکے،
(پاٶں کے نیچے سخت قسم کے دانے جن میں
کیل سا ہوتا ہے۔اور ان کی جڑ نیچے سے پھیلی ہوتی ہے)
(14) انسان کے جسم کی چمڑی اور اسکین
پر پوست پوست کے نشان پیدا ہوتے ہیں انکے لۓ بھی مفید ہے اور اسکین و چمڑی کی بیماری میں ایک سخت بیماری
"پسوریازیس Psoriasis ہوتی یے اس کیلے مفید یے
(15) جرب کی بیماری جو پہلے بیان کر
چکے ہیں یہ بخارات کبد کی وجہ سے جو بیماری
پیدا ہوتی اسکے لۓ مفید ہے
(16) اسکے علاوہ جن خواتین کا پردہ
بکارت ہے اگر ذخیم ہے بڑا ہے تو اسکے بھی مفید ہے.
مندرجہ بالا مختلف فوائد تھے جس کا تذکرہ کیا گیا اور بتائے گئے ہیں
Thursday, January 16, 2025
خارش کی بیماری اکثر جگر کی بخارات کی وجہ سے ہوتی ہے ٬ اسکا پہلا علاج فسٹ کرنا یعنی ایک رگ سے خون نکالنا دوسرا علاج ہے
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی کیلئے آئمہ رضوان اللہ اور اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے
اس کے علاوہ ہمارے پاس ایک عمومی بیماری ہے جو جگر کے بخار کی وجہ سے ہوتی ہے
اس سے جسم پر خارش پیدا ہوتی ہے اور
جسم زخمی ہوجاتا یے اور اسی طرح جو دیگر چمڑی و اسکین کی بیماریاں ہیں جو جگر کی
حرارت اور بخارات کی وجہ سے پیدا ہوجاتی
ہیں عمومی طور پر جن کا جگر گرم ہوتا ہے انکو جگر کے بخارات کا مسئلا ہوتا ہے یہ
تمام مزاجوں میں ممکن ہے . ممکن ہے ایک شخص جو یے وہ بلغم مزاج کا بندا ہو اور
اسکا جو جگر ہے وہ حد سے زیادہ گرم ہو جس
کو بخار کبد یا جگر کا بخار یا بخارات کہتے ہیں وہ اس میں پیدا ہوجائے دوسرے مزاج ہیں صفرا, سودا اور دم ہے یہ چاروں
مزاجوں میں اسکا امکان ہے
جس طرح روایت میں آیا ہے جس کا کا ترجمہ ہے ; امام حضرت موسئ کاظم علیہ السلام سے شکایت کی کہ اس بیماری کے بارے میں کہ جسم کے اوپر ایک قسم کی خارش اور اسکی وجہ سے جسم کا زخمی ہونا یہ ایک بیماری پیدا ہوگئی ہے تو امام علیہ السلام نے فرمایا کہ یہ جو بیماری ہے کبد بخار کی وجہ سے اور امام علیہ السلام نے فرمایا کہ جاؤ اپنے دائیں پاؤں کی رگ سے فسٹ کریں اس کا مطلب ہے رگ سے خون نکالنا ہے اور حجامہ ایک الگ ہے اس کا بیان کر کر چکے ہیں دوسرا ہے فسٹ سے مراد ہے رگ سے خون نکالنا ہے اور دوسرا کام آپ یہ کریں کہ *میٹھے بادام کا دو درہم تیل اٹھائیں اور اس کو کشک کے پانی میں (کشک وہ چیز ہوتی ہے کہ جب دودھ سے دھی بناتے ہیں دہی کو مٹکے یا آجکل مشیں کے ذریعے سے مکھن الگ کرتے ہیں اور باقی لسی رہ جاتی ہے تو اس کو اگ کے اوپر رکھنے سے جو چیز پیدا ہوتی ہے اسکو کشک کہتے ہیں یا انگریزی میں Cured Water کہتے ہیں
لسی کو آگ پر رکھنے سے ایک مادہ جم جاتا یے
زمینی اور علائقائی اور مادری زبان میں مختلف نام ہیں اسکو کشک کہتے ہیں یہ جو پانی رہ گیا یے اسی
کشک کے پانی سے تھوڑا لیکر دو درہم میٹھے بادام کا تیل ڈالیں جسم کے اوپر جتنے بھی
خارش کی وجہ سے زخم بنے ہیں اسپر لگائیں یا جو زخم فسٹ کا ہے اس پر بھی لگائیں اور
باقی خارش کی جگھ لگائیں اور ساتھ میں امام علیہ السلام فرماتے ہیں اسکے علاوہ
مچھلی اور سرکہ کھانے سے اجتناب / پرہیز کریں مچھلی و سرکہ نا کھائیں وہ شخص کہتا
ہے اسی دستور پر جو امام علیہ السلام نے بتایا اس پر عمل کیا اور فبر بازن اللہ
تعالئ اللہ تعالئ کے شفا دی .
اس درس میں کشک کے بارے جو بیان کیا لسی کو ابال کر اس سے جو چیز و مادہ نکلے
اور بچ جاتا اسکو کشک کہتے ہیں اور کشک کا پانی نکلے اس میں بادام کا تیل ملانا ہے
کشک کے بارے میں ایک احتمال ہے وہ یہ نہیں ہے کہ جوکو ابالنے سے جو پانی ہے اسکو بھی کشک کہتے اس میں بادام کا تیل ملاکر خارش کی جگھ جسم کے اوپر لگائیں یہ دو قسم کے طریقہ کار (احتمالات) ہیں روایت کے اس مضمون میں لکھا یے یہ دو قسم کی چیزیں اسکین چمڑی کے خارش و زخم کے علاج کیلئے ہے
Wednesday, January 15, 2025
Sunday, January 12, 2025
برص کی بیماری اور بہک کی بیماری اس بیمارے کے علاج بھی مختلف ہیں اور فہقی مسائل بھی الگ ہیں
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی کیلئے آئمہ رضوان اللہ اور اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے
-
برص کی بیماری جو انسان کے جسم پر سفید قسم کے دھبے ہوتے ہیں
یہ سفید قسم کے جو دھبے ہیں وہ دو قسم کے ہوتے ہیں
(1)
ایک قسم کو برص کہتے ہیں
(2) دوسرے قسم کے سفید دھبوں کی بیماری
کو بہک کہتے
یہ ظاہری طور پر دیکھیں تو آپکو لگے گی کہ یہ دونوں برص PC کی بیماری لگیں گی لیکن اس میں تھوڑا اختلاف
اور فرق ہے تو بہک کیا ہے اور برص کیا ہے
(1) برص کی بیماری , یہ انسان کے پوست
پر سفید دھبے ہیں لیکن اندر گوشت میں اور ھڈیوں میں یعنی یہ ھڈیوں تک پہنچ گئی ہے یہ
سفیدی پورے گوشت میں ھڈیوں تک موجود ہے بالفرض اگر آپ گوشت کو کاٹ لیں تو اندر
مکمل سفیدی یے لیکن
(2) بہک کی بیماری میں جسم کے اوپر سفیدی
یے لیکن اگر آپ گوشت کو کاٹیں تو نیچے گوشت میں سفیدی نہیں ہے
اس بیماری میں علاج کیلۓ
*سویق گندم/سویق جو , گائے کا گوشت اور اسی طرح چکندر کے پتے یہ تین چارچیزیں بتائی
گئی یی تمام کے تمام ساتھ ملاکر بھی پکا سکتے ہیں دو-دو کو ملاکر پکا سکتے ہیں اگر
کوئی بھی دیگر چیز نا ہو تو گائے کا گوشت سالن بناکر استعمال کرنا بہک اور برص کی بیماری میں مفید ہے-
____
روایت میں اس طرح آیا ہے ترجمہ ایک شخص نے امام حضرت کاظم علیہ السلام سے شکایت
کی بہک کے بارے میں کہ میرے جسم میں بہک کی بیماری یے کہ میں کیا کروں تو امام علیہ
السلام نے فرمایا کہ ہری مونگ (ماش) کو پکائیں اور اسکو تھوڑا تھوڑا کھائیں اور اس
کو اپنے کھانے میں شامل کریں
اس روایت کا مطلب یہ کہ پکا ہوا مونگ اس طرح کھانا کہ تھوڑا تھوڑا کھانا مناسب
یے اچانک نہیں اسی طرح اپنے کھانے میں شامل کیا جا سکتا یے اس کو مسلسل کھایا جائے
اس کے استعمال سے بہک کی بیماری ختم ہوجاتی ہے
ایک اور وایت میں ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے بعض اصحاب نے امام سے پوچھا
کہ بہک کے بارے میں تو امام علیہ السلام نے فرمایا کہ کہ ہری مونگ (ماش) کو پکائیں
اسکو تھوڑا تھورا کھائیں تو اس شخص نے ہری مونگ کو پکایا اور تھوڑا تھوڑا اپنے
کھانے میں کرار دیا اس شخص نے کئی روز یہ کام انجام دیا اور اس شخص کو بہک کی بیماری
سے شفا حاصل ہوگئی یہ بیان امام کے ایک اصحاب نے بیان کی یے Clicks

APCA_SAQI
Popular Posts
-
* بِسْ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ * يا شافی ''ینفع باذن...
-
* بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ * يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی ****...
-
* بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ * يا شافی ''ینفع باذن اللہ تعالی'' يا کافی ***...
-
* بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ * يا شافی ''ینفع باذن ال...
-
* بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ * يا شافی ''ینفع باذن ...