Followers

Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Saturday, February 01, 2025

زیادہ کھانا اور زیادہ پینا صحت کیلئےمضر ہے ٬ امیرالمومنین حضرت علی رضی اللہ سے روایت ہے کہ " جو لوگ کھانا کم کھاتے ہیں تو انکی تکلیف اور درد بھی کم ہوتے ہیں ''

 


 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی کیلئے آئمہ  رضوان اللہ اور   

اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج سے استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے

 ترجمہ: انسان کا جسم جو یے وہ ایک پاک زمین اور خالص زمین کی طرح ہے 

یہ انسان کے جو پاک زمین ہے اس مین زراعت کریں اورکچھ کاشت کرین جب زمیں میں کچھ کاشت کرتے ہیں تو اسکو آباد کرنا چاہتے وہ اس طریقہ کے ساتھ کرتے ہیں کہ اسکو زیادہ پانی نا دیں اگر اسکو زیادہ پانی دیں گے تو اسکی فصل خراب ہوجائے گی اور خشک ہوجاۓ اور زیادہ پانی پینا اور زیادہ پانی دینا اس زراعت کو بھی نقصاندہ ہے

 کم پانی پینا  جن لوگوں نے زراعت کی زمین و فصل دیکھیں انکو اندازہ ہوجاتا ہے مثال کے طور پر گندم کی فصل ہے اگر اس پر روزانہ بارش ہوجائے اور بہت زیادہ پانی اسکو ملے تو وہ فصل فاسد اور خراب ہوجاتے اسی طرح کم بھی پانی ملے تو بھی خراب ہوجاتے اور کم اور زیادہ کا معیار کیا ہے یاد رہے کہ اسکا بنیادی معیار Standard  وہ یہ ہے کہ جب فطری طور پر ہمیں پیاس لگ جاتی یے اور بوکھ لگ جاتی ہم اسی وقت کھائیں اور پئیں تو سلامتی اللہ تعالئ عطا فرمائے گا.

اسی طرح دیگر روایات بھی  اس زیادہ کھانے اور پینےکے حوالےسے ہیں امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب رضہ  سے اور فرماتے ہیں ترجمہ* زیادہ کھانا اور پھر یہ امید رکھنا کہ آپ خوشمند, عقلمند, تیز ذہن انسان ہو یہ آپس میں جمع نہیں ہوسکتے ہیں اس سے یہ اندازہ لگتا ہے جو لوگ زیادہ کھانا کھاتے ہیں انکا ھوش, حافظہ اور عقل بھی ناقص ہوجاتی یے , عقل اور ھوشمندی جو انسان میں ہوتی ہے اس پر بھی زیادہ کھانا اثر انداز ہوجاتا ہے-

ایک دوسری روایت میں ہے جو لوگ زیادہ کھانا کھاتے اور زیادہ پانی پیتے ہیں وہ انکو نیند زیادہ آتی ہے جنکو نیند زیادہ آتی یے وہ صحیح طریقہ سے انکی اپنی شوشل اور اجتمائی جو کام ہیں وہ بھی صحیح طریقہ سے نہیں سکتے ہیں اگر وہ نوکری ہر جاتا ہے یا نماز کیلۓ وہ صحیح طرح نہیں اٹھ سکتا ہے کیون کہ زیادہ نیند آنے کی وجہ سے یہ سستی کا شکار ہوتا یے یہ بڑی اہمیت کا حامل مسئلا  ہے اور اسی طرح ایک انسان زیادہ کھاتا اور پیتا ہے اسکی وجہ سے اگر وہ بئنک میں چلا جاتا ہے اگر مینیجر ہے یا کوئی دیگر کام کرنے والا شخص یے اسکو کام کے وقت نیند آتی ہے-

اسی طرح اگر ٹیچر یے تو بچوں کو پرھانے وقت نیند آجاتی یے اسی طرح بچہ جس کو زیادہ کھلاتے اور پلاتے ہیں اسکو کلاس میں نیند آجاتی ہے-

یہ معلوم ہوتا ہے زیادہ کھلانا پلانا نہیں ہے بلکہ اچھا کھلائیں پلائیں کم کھلائیں اسکے ساتھ اسکی ذہنی اور جسمی اور نفسیاتی اور پوری ضروریات پوری ہوجاتی ہیں-

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts