Followers

Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Sunday, January 19, 2025

داروئی پوست مالیدنی /حنا ٬ نورہ یا واجبی غیر ضروری بالوں کی صفائی اور دیگر اسکین و چمڑی امراض کیلئے مفید ہے

 



 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

يا شافی  ''ینفع باذن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 پررابطہ کریں- شکریہ

ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت اور انکی صحت و سلامتی اور تندرستی کیلئے آئمہ  رضوان اللہ اور اہلبیت علیہ السلام کے بتائے بوئے علاج سے 

استفادہ کرنا ہے اور آگاہی دینا ہے

نورہ کا تاریخی پس منظر

نورہ کا استعمال حضرت سلیمان نبینا علیہ السلام کے دور سے شروع ہوا ہے۔ جب حضرت سلیمان نے بیبی بلقیس سے شادی کی تو دیکھا کہ ان کے جسم پراضافی بال بہت زیادہ ہیں تو حضرت سلیمان نبینا علیہ السلام نے اضافی بالوں کی صفائی کے لئے کوئی دوا تیار کرنے کا سوچا تاکہ اضافی بالوں کا خاتمہ ہوسکے۔

حضرت سلیمان علیہ السلام کے بہت سارے کارخانے تھے جن میں سے نورہ، شکر، اور پتھروں کے برتن خاص طور دیگ بنانے کے کارخانے قابل ذکر ہیں۔

 

حضرت سلیمان کے کارخانوں میں سے مشہورترین کارخانہ نورہ کا تھا؛ لہذا نورہ کا سرچشمہ علم انبیائے الہی ہے-

اگر کوئی شخص 40 دن نورہ استعمال نا کرے تو یہ مکروہ ہے-  روایت میں یہ ہے ایسا شخص ترک  کرنے والا اور چھوڑنے  والا مومن یے اور یہ مسلمانوں کے نزدیک اسکی کوئی کرامت اور یہ محترم شخص نہیں ہے  یعنی محرم شخص وہ ہے کم سے کم 40 دن میں ایک مرتبہ نورہ استعمال کریں .

اس میں ایک بات ذہن نشین کرنے کی یہ ہے بدھ دن نورہ کا استعمال کرنا مکروم ہے-

اسی طرح مستحب اور فائدیمند ہے کہ نورا لگاتے وقت تھورا سا نورا ناک کے چوٹی پر ملیں اور اسکی تھوڑی بوء لیں یا سونگھیں اور یہ دعا پرہیں

صلی اللہ علئ سلیمان ابن داؤد کما امر بن نورہ

 نورہ کے بارے میں ہے کہ یہ حضرت سلیمان ابن داؤد نبینا علیہ السلام کی کشک اور اجاگر اور نورہ کو ظاہر کیا ہے. ایجاد صرف اللہ تعالئ کر سکتا یے. ایک چیز موجود تھی حضرت سلیمان نبینا علیہ السلام نے اسکا آشکار کیا یے . یہ چیز پہلے موجود تھی اس پر انہوں نے تجربا کیا . حضرت سلیمان نبینا علیہ السلام وہ نورہ کا کشک کرنے والا تھے اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ جب نورہ استعمال کرنا ہو تو ناک کے اوپر لگائیں اور پھر یہ کہیں صلی اللہ علئ سلیمان ابن داؤد کما امر بن نورہ

اگلی چیز جو ہے جب جسم کے جو بال ہیں وہ لمبے ہوجاتے ہیں تو انسان کے جوڑ ہیں یہ سست ہوجاتے ہیں یہ انسان کی کمزوری اور سستی کا سبب بن جاتا ہے لحاظا بہتر ہے کہ انسان نورہ استعمال کرے اور اپنے جسم کے بالوں کو لمبا نا ہونے دے -

اسکے علاوہ جو ہے نورہ کے استمعال سے جسم مضبوط ہوجاتا ہے اور انسان کے گردوں کے اوپر چربی پیدا ہوجاتی یے اور انسان جو  ٹینشن اور ڈپریشن سے دور ہوجاتا ہے 

پہلی بات یہ کہ نورہ/نورا یا واجبی یا بال صاف پاؤڈر کے فوائد کیا ہے . نورہ کے 15-16 قسم یا زیادہ قسم کے نورہ استعمال کرنے کے فوائد ہیں .

(1) جتنی بھی اسکین کی بیماریاں ہیں اسکے لۓ مفید ہیں

(2) برص و پی سی کی بیماری

(3) ایگزما کی بیماری اسی طرح ظنا کی بیماری

(4) جسم کی چمڑی کےاوپر جو داغ اور دھبے ہوتے ہیں

(5) جتنی بھی اسکین اور چمڑی کی بیماریوں میں شمار ہوتا اس تمام اسکین و چمڑی جی بیماریوں کیلۓ مفید یے

(6)  اس کے علاوہ جو کوگ یہ استعمال کرتے ہیں انکی منی میں اضافہ ہوتا

(7) یہ انسان کی جسمی اور جنسی دونوں طاقت کو بڑھا دیتا یے

(8) انسان کو موٹا کر دیتا ہے

(9) انسان کو جنون اور خورا کی بیماری اس سے انسان کی حفاظت کرتا ہے

(10) انسان کے مزاج سودا میں غلبہ پیدا ہوتا ہے اسکے لۓ مفید ہے اور سودا کے غلبے کو دفع کر دیتا یے

(11) وہ لوگ جن کی چمڑی و اسکین کے اوپر مادرزادی طور (پیدائشی) پر دھبے ہوتے اسکے لۓ بھی مفید ہے

(12) جن لوگوں کے بالوں کے ساتھ پانی کے تلے ہوتے ہیں انکے لۓ بھی مفید ہے

(13) وہ لوگ جن کے پاؤں میں کیل ٹائپ کی ایک تکلیف ہوتی ہے انکے مفید ہے

پاؤں کے تلوؤں میں یا ایڑیوں میں چنڈیاں  Corn Foot

پاؤں کے موہکے،

(پاٶں کے نیچے سخت قسم کے دانے جن میں کیل سا ہوتا ہے۔اور ان کی جڑ نیچے سے پھیلی ہوتی ہے)

(14) انسان کے جسم کی چمڑی اور اسکین پر پوست پوست کے نشان پیدا ہوتے ہیں انکے لۓ بھی مفید ہے  اور اسکین و چمڑی کی بیماری میں ایک سخت بیماری "پسوریازیس Psoriasis ہوتی یے اس کیلے مفید یے

(15) جرب کی بیماری جو پہلے بیان کر چکے ہیں  یہ بخارات کبد کی وجہ سے جو بیماری پیدا ہوتی اسکے لۓ مفید ہے

(16) اسکے علاوہ جن خواتین کا پردہ بکارت ہے اگر ذخیم ہے بڑا ہے تو اسکے بھی مفید ہے.

مندرجہ بالا مختلف فوائد تھے جس کا تذکرہ کیا گیا اور بتائے گئے ہیں 

 

 


No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts