تنظیمی ساتھیوں اور رہنماوں کی تجویز
پر ایپکا پاکستان( شھید ساقی) کے منشور 2011 کے باب چھارم کے آرٹیکل 21 (1) (iii) کے تحت 25 جولائی 2025 کو کراچی میں ایک اھ٬
اجلاس طلب کیا جاتا ہے اس کی مندرجہ ذیل 5 ایجنڈا ہونگے
(1) تنظیمی امور
(2) مرکزی صدر مسٹر سجاد سرائکی اور صوبائی سینئر نائب صدر سندھ مسٹر احسان علی مگسی
کے مابیں شوشل میڈیا کے تنازعے پر تین رکنی مصلاحتی کمیٹی کی شفارشات و فیصلہ کے
مطابق مسئلے کا حل نکالنا
(i) ایک نامزد ممبر مرکزی صدر کی طرف سے
(ii) ایک نامزد ممبر صوبائی نائب صدر کی
طرف
(iii) ایک مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی سے نامزد ممبر
(4) فیس کی وصولی اور خرچ کا تفصیل پیش کرنا اور اسکی
منظوری حاصل کرنا
(5) صوبائی سطح پر ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کے حصول کیلۓ
عملی جدوجھد کا پلان شامل ہے.
اس اجلاس کی صدارت مرکزی چیئرمین ایپکا پاکستان (شھید ساقی) کریں گے-
میٹنگ کا لیٹر صوبائی صدور, جنرل سیکریٹری اور مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی , ڈویزنل.صدور
و جنرل کراچی, حیدرآباد, میرپورخاص, ایگزیکیوٹو باڈی سندھ کے نمائندگان بشمول مرکزی
و صوبائی چیئرمین ٬ صدر اور جنرل سیکریٹری پاکستان ریلوے کراچی ٬ آئی پی او کراچی٬
پاکستان بیت المال ٬ جناح ہاسپٹل کو بھیج
دیا جائے گا.
آل
پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن
website
www.apcapk.com
( ایم اے بھرگڑی
)
مرکزی سیکریٹری جنرل
No comments:
Post a Comment