Followers

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Saturday, July 19, 2025

حکومت سندھ سے مطالبا ہے کہ جولائی 2025 سے ملازمین کو %50 فیصد تنخواہوں میں اضافہ ( %12 پلس %38 فیصد) ایڈھاک رلیف اور ڈسپیئرٹی رڈ کشن الائونس اور گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت ادا کی جائے


ایپکا پاکستان (شہید ساقی) سندھ کے نمائندگان اور ورکرز اور ملازمین ساتھیو کیا ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کے حصول کیلۓ 22 جولائی 2025 کے احتجاجی دھرنے پریس کلب کراچی میں شرکت کریں یا ناکریں !
ساتھی بھرپور تیاری رکھیں فیصلہ کرنے کیلۓ مشاورت کی جاری رہی ہے
آپ کی رائے کا بھی احترم ہوگا
نا روکا ہے نا ٹوکا ہے مگر اصول ہمارا تھوڑا اوکھا ہے
سوتے رہو گے تو- روتے رہو گے

سندھ ملازمین کو ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس اور گروپ انشورنس و بھبود فنڈس ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت ادائگی اور دیگر مطالبات کی منظوری کیلئے اپنے حصہ کی کوششیں جاری ہیں
لیٹر ذاتی طور جناب وزیر اعلئ سندھ, جناب گورنر سندھ, جناب چیف سیکریٹری سندھ اور جناب سیکریٹری خزانہ حکومت سندھ کے دفتر میں جمع کرادئے ہیں
سندھ کے ساتھی اپنی صفوں میں اتحاد اور اتفاق کو مضبوط کرتے ہوئی زمینی حالات کے پیشن نظر بھرپور جدوجھد کو جاری رکھیں


 

No comments:

banner

APCA_SAQI

Popular Posts