Followers

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Wednesday, July 16, 2025

DECISION LETTER SIGNED AND ISSUED BY MR. Z A SHAIKH CENTRAL CHAIRMAN, APCA (SHAHEED SAQI)

تمام مرکزی عہدیداران اور صوبائی صدور اور جنرل سیکریٹریز و دیگر نمائندگان اور ڈویزنل اور ضلعی صدور اور جنرل سیکریٹریز و دیگر نمائندگان ایپکا پاکستان (شہید ساقی) آپ سب اپنی اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو جاری رکھتے ہوئے ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کے حصول کیلۓ اپنی اپنی سطح اور زمینی حالات کے مطابق جدوجھد میں بھرپور شرکت کریں
ساتھی آپ کی جدوجھد بلاتفریق ملازمین کے حقوق کیلۓ ہمیشہ کی طرح جاری رہےجس میں بلوچستان اور جدوجھد, پنجاب کی جدوجھد, کےپی کے اور سندھ میں ملازمین کی مشترکہ جدوجھد شامل ہے
اسکے علاوہ مرکزی چیئرمین ایپکا شہید ساقی محترم زیڈ اے شیخ نے تمام ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت 31 دسمبر 2025 تک کرنے کی منظوری دی ہے اس سے پہلے بھی ہم نے واضع کیا ہے
اسکے علاوہ مرکزی چیئرمین نے شوشل میڈیا پر ایک دوسرےکے خلاف لکھنے اور پوسٹ کرنے سے بھی منع کیا ہے
ایپکا شہید ساقی کے نمائندگان اور ورکرز اپنی توانائی ملازمین کے مفاد میں استعمال کریں ایک دوسرے کے خلاف شوشل میڈیا پر تماشا نہیں کیا جائے. تنںظیمی فورم موجود ہے جس کو بھی تنظیمی مسئلہ یا ذاتی تکلیف یے وہ فورم کے سامنے لائے
فورم کا اجلاس صدر کی مشاورت سے ہوتا ہے اور فرد واحد کی بات کو کوئی اہمیت نہیں ہوتی ایگزیکیوٹو باڈی کے فیصلوں کی اھمیت ہوتی ہے
یاد رہے کہ کچھ دنوں سے شوشل میڈیا پر مرکزی صدر ذاتی سجاد سرائکی اور صوبائی سینیئر نائب صدر-1 سندھ کے درمیان شوشل میڈیا ہر پوسٹ رکھنے پر ساتھیوں میں سخت مایوسی تھی اس پر مرکزی چیئرمین نے ھدایات جاری کردی ہے اس لیٹر کی کاپی کو پوسٹ کیا جاتا ہے
امید ہے اس پر عملدرآمد کیا جائے گا
ایم اے بھرگڑی
مرکزی سیکریٹری جنرل


 

No comments:

banner

APCA_SAQI

Popular Posts