WWW.APCAK.COM
ڈ.سپیئرٹی رڈکشن الائونس حق یے خیرات نہیں
اگر صوبائی حکومت آئیں کے آرٹیکل 25 اور دیگر پر عملدرآمد نہیں کررہے ہیں تو وفاق کی جانب سے لاگو انکم ٹیکس کی کٹوتی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن دیا جاے
دوسری بات جب جون 2025 کو اسلام آباد میں احتجاج ہورہا تھا 18 ترمیم کے حامی تنظیمیں اسلام آباد کے احتجاج کی مخالفت اور شرکاء پر تنقید کی جارہی تھی تو اب سندھ اور بلوچستان کے ملازمین تنظیموں کو اسلام آباد کے ایوان کیوں یاد آرہے ہیں ان کےسامنے جانے کا کیوں شوق ہورہا ہے
ریڈ زون اسلام آباد میں بھی یے جس طرح کوئٹہ اور کراچی میں موجود ہیں
احتجاج سے بڑا احتیاط
No comments:
Post a Comment