احتجاج احتجاج اور10 جون 2025 کو اسلام آباد پارلیامنٹ ہائوس کے سامنے سخت مشترکہ احتجاج! ڈالر ؛ پیٹرول - بجلی اورگیس اور دیگر خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور ملازمین کی تنخواہوں سے ٹیکس کٹوی کی وجہ سے ملازمین اور پینشنرز کی پینشن میں اضافہ لازم ہونا چاہئے ۔ موجودہ صورتحال میں قیمتوں کے بڑھنے سے تنخواہیں اور الائونس بہت کم ہیں اور ریٹائرمنٹ کے وقت پیشن میں بھی بھت کمی کی گئی ہےچاہے۔ اگر عدلیہ - سیکریٹریٹ و دیگر افسران کو %150 فیصد ایگزیکیوٹو الائونس؛ ھائوس ھائرنگ میں 4 مرتبہ اضافہ , یوٹلٹی الائونس میں بار بار اضافہ اور جوڈیشل الاؤنس و ممبران اسیمبلی اور وزرا اور مشیروں اور قومی اسیمببلی چیئرمیں اور سینیٹ چیئرمین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے سے حکومت کے خزانہ میں کمی نہیں ہوئی ہے تو سول ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑی تفریق کیوں؟ اسلئے ھمارا مطالبا ھے کہ پہلے مرحلہ میں %200 فیصد تنخواہوں اور اسی تناسب سے پینشن میں اضافہ کیا جائے دیگر صورت میں دما دم مست قلندر ھوگا ۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی
No comments:
Post a Comment