سندھ کےورکرز اور نمائندگان سے اپیل ہے کہ تمام ورکرز اور نمائندگان کو عرض ہے ملازمین کے مشترکہ مفاد میں اگر 30 جون 2025 کو احتجاج پریس کلب کراچی پر ہوتا ہے تو ساتھی اپنی اپنی سطح پر غیر مشروط طور اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.
اپنے مطالبے اور خطوط کے حوالے سے اعلئ اختیاریوں کے دفاتر میں اسکا پیچھا کرنا ضروری ہے اور یوم عاشورو کے بعد پریس کلب کراچی کے مقام پر احتجاجی دھرنے کی تیاری رہے اور اپنے ہم خیال ملازمین کو دعوت جاری رکھیں
ہمارا کل بھی اور آج بھی ملازمین کے حقوق کیلۓ مطالبات میں پہلے مرحلہ میں %50 فیصدر تنخواہوں میں اضافہ %12+38 فیصد ہے جو حکومتی پارٹی کا اپنا مطالبا بھی رہا ہے
No comments:
Post a Comment