أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ .
*بسم الله الرحمن الرحيم*
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی حکیم محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360
-پر رابطہ کریں شکریہ
آرتھوپیڈک اور ھڈیوں کے امراض کے ساتھ , جوڑوں کے امراض کے ساتھ, جو انسان کے مسلس ہیں
انکے متعلق ہیں , ڈسک کمر, ڈسک گردن, اور اسکے ساتھ ملحقہ اور متعلق بیماریاں ہیں
اسکے باری میں اس دوائی کی ترکیبات بیان کریں گے .
پہلی دوائی ہے
(1) داروئی وجع الزھر اسکا مطلب کمر درد کی دوا
ہے عمومی طور پر یہ عام دوائیاں طب اسلامی کی موجود ہیں اس میں یہ دوا بہت کم
بناتے ہیں بلکہ دوسری جو دوائیاں ہیں جوڑوں کے علاج کیلئے
*استخونساز,
غبیرہ, شیطرج کی دوا یے یا دوسری دوائیاں
ہیں اسکو بناتے ہیں لیکن اس دوائی کو بہت کم بناتے ہیں.
یہ دوائی جو یے
انسان کمر درد کیلۓ , دل درد کیلۓ ایک مفید دوا ہے.
روایت میں کتاب الطب
آئمہ میں اس دوائی کی ترکیب کا ذکر ہوا ہے اسکی ترکیبات یہ ہیں
پہلی چیز جو ہے لبنا
اصل ہے جس کو خوشبودار گوند بھی کہتے ہیں "اردو میں خوشبودار گوند کہتے ہیں
یہ ایک قسم کے درخت
کا شیرا ہوتا یے جس طرح مسطقی کا گوند, لبان کا گوند ہے یہ بھی ایک قسم کا گوند
ہوتا یے جس درخت سے لیا جاتا ہے اسکو Storax Tree کہتے ہیں اسکا گوند ہے
*
لبنا اصل کا گوند گرام 40.08
*
افتیمون (اکاس بیل بیج) Ari Creeper
فیملی ہے 9.216 گرام
*
انجدانی رومی کا تنہ (بیج نہیں 40.08 گرام
*
شہد جس کو ابالا گیا ہو اسکا وزن دو برابر یا باقی چیزوں کا مقدار اور و٘زن بتائی
212 گرام
پہلی تمام چیزیں ہیں
وہ پیس کر شہد میں معجون بنائیں
اسکا استعمال کا طریقہ
یے
رات سوتے وقت دو
چھوٹے چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ اسکو استعمال کیا جائے .
ایک اور چیز ہے جو
رومانٹزم کے لئے ہے جن لوگوں کو جوڑوں میں رومانٹزم کا مسئلہ ہوتا ہے جو سردی کی
وجہ سے عمومآ پیدا ہوجاتا یے جس کی وجہ سے ہاتھ اور پاؤں کے جوڑ ہیں اور ھڈیاں ہیں
وہ ٹیڑی ہوجاتی ہیں اسکے لئے ایک دوا ہے جو حضرت امام کاظم علیہ السلام سے روایت میں
آیا ہوا کہ رومانٹزم کیلۓ ہے یا جن لوگوں کے جوڑوں میں سردی یے اور ورم پیدا ہوگیا
ہے اور جن لوگوں کے جسم میں بادکا مسئلہ ہے. باد کا مسئلا یہ ہے کبھی پاؤں میں درد
یے کبھی کمر میں درد یے کبھی ایک سے دوسری جگھ درد اور جہاں پر باد پہنچ جاتے ہیں وہاں پر درد شروع
ہو جاتا ہے انکے لۓ ایک مفید چیز ہے اور یہ بھی روایت میں آیا ہوا ہے کہ محمد بن یحئ
اور احمد بن محمد بن عیسئ سے اس نے محمد
بن ابی صالح سے روایت کی ہے وہ کہتا ہے میں نے سنا ہے کہ امام کاظم علیہ السلام سے
کہ جسم کے تمام جوڑوں کیلۓ اور اسی طرح جن لوگوں کے جسم میں جو اضافی مواد کٹھے ہو
گۓ ہیں یا جوڑوں میں سردی بہت زیادہ جمع ہو گئی ہے اس کیلۓ انہوں نے فرمایا
(1)
ایک مٹھی میتھی دانہ اور (2)/ایک مٹھی انجیر خشک
ایک اندازے کے مطابق ایک مٹھی 27 گرام بن جاتی ہے
یہ دونوں چیزیں لیں اور پھر اسکو کسی زرف میں ڈالیں اس میں پانی اتنا ڈالیں کہ تمام چیزیں پانی میں ڈوب /ڈھانپ جائیں اسکو ہلکی آنچ پر رکھ کر اتنا ابالیں کہ کہ یہ تمام چیزیں پگھل جائے اور یہ پانی ایک دن چھوڑ کر /ایک دن وقفے کے ساتھ ایک گلاس یا دو گلاس پیا جاۓ .یہ ایک بہترین چیز ہے یہ جو میتھی آیا ہوا ہےکہ وکف حلبتن یہ نہین آیا ہے میتھے کے پتے ہوں یا میتھی دانہ تو مطب یہ تجویز کر سکتا کہ 27/گرام یا مٹھی میتھی دانہ اور ایک مٹھی میتھی کے پتے اور خشک انجیر ایک مٹھی بھر ڈالیں اور خوب ابالیں اور ابلنے کے بعد مریض ایک دو گلاس ایک دن کے وقفے کے ساتھ استعمال کرے اور ایک ہفتہ یا دس دن استعمال سے مریض کو فائدہ نہیں ہو تو دوبارہ استعمال کرائیں . اگر اس دوا کے استعمال کے ساتھ ایک بہت زیادہ مفید اور پر اثر دوا ہے دوائی طریفل ضرور بہ ضرور تجویز کریں اگر کسی کو رومانٹزم کا مسئلہ ہے تو انکو دوائی طریفل بھی تجویز کی جاۓ . یہ اس کے یعنی رومانٹزم کے بارے میں اھم نقاط تھے اور پکانے میں تھوڑا خیال رکھا جاۓ کہ انجیر اور میتھی دانہ اتنا پک جائیں کہ وہ نرم ہوجائیں پھر اسکو رگڑین کہ مکس ہوجاۓ روایت میں یہ آیا ہوا کہ پکائیں, رگڑیں اور صاف کرکے پئیں یہی آیا ہوا ہے اس پانی کے تیں چار گلاس بن جاتے ہین ایک پلس آدھا گلاس روزانہ استعمال کریں یی ایک ہفتہ چلے گا .


No comments:
Post a Comment