أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ .
*بسم الله الرحمن الرحيم*
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360
-پر رابطہ کریں شکریہ
یہ ہے انسان کی بڑی رگیں ہوتی خصوصی طور پر پاؤں کی پنڈلیوں پیچھے جو رگیں ہے وہ رگیں ہیں جو بہت بڑی ہو جاتی ہیں، پھول
جاتی ہیں اور مروڑ جاتی ہیں۔ وہ عام طور پر اس وقت نشوونما پاتے ہیں جب خون کے
بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے، اور خون اتنی مؤثر طریقے سے نہیں بہہ سکتا اس کو Verٗcose یا فارسی میں اسکو وارث/کہتے ہیں اس لۓ اس دوا
کا نام وارث ہے یعنی یہ خاص ہے مرض کے
وارث کے ساتھ یے.
اس میں درد، درد یا بھاری پن کا احساس ہوتا ہے
جلد کی تبدیلیاں، جیسے خارش، رنگ کی تبدیلی، یا خشک، کھردری جلد
سوجن ٹخنوں یا ٹانگوں
علامات زیادہ دیر تک کھڑے ہونے کے بعد خراب ہو سکتی ہیں اور جب آپ ٹانگیں اوپر رکھ کر آرام کریں گے تو بہتر ہو سکتے ہیں۔
ویریکوز رگیں علاج کے بغیر خراب ہوسکتی ہیں، لیکن یہ عام طور پر کئی سالوں
میں آہستہ آہستہ ہوتا ہے
اس مرض جو وارث
کی رگیں ہیں جو رنگیں پھول گئی ہیں پھولی ہوئی رگوں پر یہ لگائیں تو اسکے ساتھ
اسکو آرام آجاۓ گا .
(1) انگور کا سرکہ
(2) حنضل /ٹوھا/کرتما/کڑوا چبڑ پیس کر ایک پیمانہ
(3) الوویرا ایک
پیمانہ
دونوں چیزون کوٹ کر سرکہ ملاکر کر خمیر
بنایا جاۓ
استمعال کا طریقہ رات کو سوتے وقت جو
رگیں پھولی ہوئی ہیں اس پر لگائیں اس لگانے کے ساتھ اس پر صبح تک پلاسٹک باندھیں اور صبح کو اسکو دھوئیں
تو اسکے ساتھ پھولی ہوئی رگیں بہتر ہوجائیں گے.
یہ تقریبا 3/تیں دوائی تھی باقی جوڑوں کے درد کیلۓ مزید اگلے درس میں بیان کیا
جاۓ گا. انشاء اللہ
No comments:
Post a Comment