Followers

Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Sunday, December 8, 2024

درد تلی / طحال اور یرقان جن لوگوں کو یرقان کا مسئلہ ہوتا یے یعنی چہرے کی زردی کا مسئلہ ہوتا یا چھوٹے بچہ پیدا ہوتا ہیں انکو بھی عمومی طور ہر زردی کا مسئلہ ہوتا ہے تو انکے لۓ علاج


أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ .

*بسم الله الرحمن الرحيم*

يا شافی  ''ینفع بازن اللہ تعالی''    يا کافی 

*********

مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی  محترم مبشر حیسن 03149511192  یا  اس واٹس اپ نمبر03318389360 

-پر رابطہ کریں شکریہ 

 

جن لوگوں تلی/ طحال میں درد کا مسئلہ ہوتا ہے . انکے لئے بھی ایک دوا ہے داروئی وجہ طحال

یہ  دراصل دوا تمام تلی /طحال کی بیماریاں ہیں ان تمام بیماریوں کیلۓ علاج ہے اور اسی طرح جن لوگوں خون کی کمی کا مسئلہ ہے اور جن کے طحال نے ورم کیا ہوا ہے انکے لئے بھی مفید دوائیوں میں سے ایک دوا ہے 

اسکے علاوہ اسکے بنانے کا طریقہ روایت مین یہی آیا ہوا ہے

ترجمہ: حضرت امام صادق علیہ السلام کے اصحاب میں ایک شخص نے امام کے سامنے شکایت کی کہ اپنے تلی/طحال کے درد کے بارے میں. اس نے ہر قسم کا علاج کیا تھا یعنی اسکی بیماری بڑھ رہی تھی روزانہ کے بنیاد پر یہاں تک کہ مرنے کے قریب ہوگیا تھا . امام حضرت صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ایک درہم نقرے کے برابر , ایک درہم چاندی کے برابر  ترے والی/گندنا (سبز پیاز کی طرح) سبزی لے لیں اور اسکو عربی دیسی گیھ میں صحیح طریقہ سے سرخ کریں اور جب اور جس کو یہی درد /طحال درد ہے اسکو تین دن کھلائیں اور انشاء اللہ تعالئ جو بھی کرے گا اس کی بیماری ختم ہوجائے . انشاء اللہ

اسکا بنانے کا طریقہ  بتایا ہے مطب /اپ ضرورت کے مطابق ترے کی سبزی لے لیں اسکو عربی دیسی گیھ  نا ملے تو دیسی گیھ عام اس میں استعمال کر سکتے ہیں. ترے کی سبزی کو خوب سرخ کریں جل نا جائیں , جب درد تلی /طحال کا مسئلہ ہوتا اسکا استعمال کریں یہ مفید ترین دوائیوں مین مفید دوا ہے .

اسکے علاوہ ایک اور چیز یے وہ ہے جن لوگوں کو یرقان  کا مسئلہ ہوتا یے  یعنی چہرے کی زردی کا مسئلہ ہوتا یا چھوٹے بچے پیدا ہوتا ہیں انکو بھی عمومی طور ہر زردی کا مسئلہ ہوتا ہے تو انکے لۓ کیا چیز ہے جو انکا علاج کیا جائے  اور روایت میں کیا آیا ہوا ہے

اس کیلۓ امام حضرت رضا علیہ السلام فرماتے ہیں , حماد بن مہران بلخی روایت کرتا ہے ترجمہ: ہم خراسان میں امام علیہ السلام کے پاس ہمارا آنا اور جانا ہوتا تھا ہم میں سے ایک جوان تھا اس نے اپنے یرقان کے مسئلہ کے بارے میں امام کی خدمت میں شکایت کی تو امام نے فرمایا کیا ککڑی والا (کدو اور کھیرے جیسا ہے) Snake cucumber ونگی /   کھیرا ہے

اس کے پوست اتاریں اور اسکے پوست کو پانی میں ڈال کر پکائیں اور صبح ناشتے سے پہلے   اسکو تین دن پئیں اور امام رضا علیہ السلام نے فرمایا کہ روزانہ تقریبا 418 گرام ایک اندازہ آدھا کلو تک اسکو پیئیں اور فرماتے یہ جوان چلا گیا اور یہ کام کیا اس نے ہمیں خبر دی کہ اور کہا کہ میں نے دو دفعہ اسکا استعمال /درمان کیا اور اللہ کے اذن کے ساتھ بہتر ہوگیا

یہ بھی مفید چیز ہے یہ ککری یا ونگی لے لیں اور اس کی پوست اتار دیں اور اسکو زیادہ پانی میں پکائین اور تین دن اسکا استعمال کریں پوست اور پانی استعمال کیا جا سکتا ہے  یہ بھی عام چیزیں اور دوائی تھی جس استعمال کرکرے مریض شفا حاصل کر سکتے ہیں.

ونگی کے دیگر فوائد اور مزيد معلومات پيش خدمت ہے :

جلد کی صحت

ونگی /   کھیرے جلد کو رنگت، چمکدار اور سکون بخشنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ وہ سنبرن اور بلیک ہیڈز کو کم کرنے میں بھی مدد کر سکتے ہیں۔

 

وزن میں کمی

ونگی /   کھیرے میں فائبر زیادہ اور کیلوریز کم ہوتی ہیں، جو وزن کم کرنے کے خواہاں افراد کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

بلڈ شوگر

ونگی /   کھیرے خون میں شکر کی سطح کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

اینٹی آکسیڈنٹس

ونگی /   کھیرے میں اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو آکسیڈیٹیو تناؤ سے سیل کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے میں مدد کر سکتی ہے۔

وٹامنز اور معدنیات

ونگی /   کے کھیرے میں وٹامن اے اور سی کے ساتھ ساتھ کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم جیسے معدنیات بھی ہوتے ہیں۔

دیگر صحت کے فوائد

ونگی /   کے کھیرے میں سوزش کو روکنے والی، معدے کی حفاظت کرنے والی، اینٹی پائریٹک، اینٹی مائکروبیل، اور اینٹیلمنٹک خصوصیات بھی ہو سکتی ہیں



No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Popular Posts

Contact Form

Name

Email *

Message *