*أَعُوذُ
بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ . *
بسم الله الرحمن
الرحيم
طب اسلامی کی ایک
معروف اور مشہور دوا ہے
داروئی تقویت قلب ہے
داروئی تقویت
قلب جس کا دوسرا نام بھ دانہ ہے یا اسکا
اور نام سفر جل بھی یے بھ کے پھل کو سفر جل کہا جاتا اسکا نام بھی اس سے رکھا ہے سفر جل
ویسے روایت میں ذکر
آیا ہے سفر جل کے بارے میں
علیک بعقل سفرجل آپ
سفر جل کھائیں سفرجل الحلب میٹھا سفر جمل مع حبھی اندورونی بیج سمیت فاانہ یکذب
ضعف کیوں کہ یہ کمزوری کو قوی کردیتا کے یوطیب المعدہ معدے کو خوشبودار اور
خوشگوار بنادیتا ہے. یزکہ المعدہ معدے کو پاک کردیتا ہے. یہ بھی کے بارے میں یے
ایک دوائی یے جو
حضرت استاد آیت اللہ تبریز جان نے جو دوا بنائی ہے
داروئی تقویت قلب اس
میں وہ تمام چیزیں جو قلب کی لۓ مفید چیزیں ہیں وہ انہوں کٹھی کی ہیں اور یہ دوا
جو ہے ان لوگوں کیلۓ جن کا دل مسئلن کہتے ہیں کہ انکا دل %20 فیصد کام کرتا ہے اور
%80/فیصد کام نہیں کرتا ہے انکے لۓ .
*جو
لوگ بہت ڈرتے ہیں انکے لۓ
*جن
دل ضعیف اور کمزور ہوتا ہے انکے لۓ
*جن
کی دل کا دھڑکن کمزور ہوتا یے انکے لئے.
*یعنی وہ تمام امراض جو دل کی کمزوری کی وجہ سے ہوتے ان تمام امراض کیلۓ یہ ایک مفید دوا یے
اسکے علاوہ ایک اور
دوا یے جو پھیپھڑوں کے امراض کیلۓ مفید
دوا ہے. داروئی کاشم جس کا دوسرا نام ہے
داروئی انجدانے رومی اسکا تسیرا نام ہے پالائشے ریئے یعنی پھیپھڑوں کو صاف
کرنے والی دوا . لیکن کاشم اسکا معروف نام
ہے یہ تین اس وجہ سے بتائیں ہیں کہ اگر مختلف جگھوں پر مختلف نام لکھے ہوں تو مطب
کنفیوز نا ہوجائیں.
*
جن لوگوں کو کھانسی ہے
*
کھانسی چاہے خشک ہو یا بلغم والی کھانسی ہو انکے کیلۓ مفید دوا یے
*
جن لوگوں کو تنفس کامسئلہ ہوتا یے یا
*
پھیپھڑوں کے جا جو بھی مسئلہ انکے لئے.
*
جن لوگوں کو زکام کا مسئلا ہے
*
جن لوگون کے پھیپھڑوں میں گند پھنس گیا ہو انکے لئے.
*
جن لوگوں کو آستما کا مسئلا ہے اور تنگی نفس کا مسئلہ انکے لئے یہ ایک بہترین دوا
ہے.


No comments:
Post a Comment