أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ .
*بسم الله الرحمن الرحيم*
يا شافی ''ینفع بازن اللہ تعالی'' يا کافی
*********
مزید رابطہ کیلئے مطب طب اسلامی محترم مبشر حیسن 03149511192 یا اس واٹس اپ نمبر03318389360
-پر رابطہ کریں شکریہ
طب اسلامی میں ھمارے
پاس ایک اور دوا ہے جس کا نام ہے
(۱) داروئی شیطرج
یہ دوا جوڑوں میں
پانی خشک ہوجاتا ہے یا جوڑوں میں اندر جو پانی ہے جس کو گذروف کہتے جب وہ متاثر
ہوجاتے ہیں اسکے لئے یہ بہتریں دوائیوں میں سے ایک دوا یے اور اسی طرح یہ جوڑوں کے امراض اور جوڑوں کے
اندر جتنی بھی بیماریاں ہیں اسکو دور کرنے میں بہت زیادہ مؤثر دوا یے.
اس دوا کے فوائد یا
جن بیماریوں کیلۓ علاج ہے
*جوڑوں
کے درد کیلۓ اسی طرح جن لوگوں کے جوڑوں میں پانی بھرگیا یے ان کیلئے ایک مفید دوا یے
اسی طرح جن لوگوں کو
یورک ایسڈ کا مسئلا ہوتا ہے اور نیترکس کا مسئلا ہوتا ہے انکے لئے بھی مفید ہے
جسم کے کسی بھی حصہ
میں ورم اور سوجن ہو انکے لئے بھی مفید
دوا ہے
اسی طرح جن لوگوں کے
جوڑوں اور ھڈیوں میں درد ہو انکے مہرے یا گردن کے مہرے, یا کمر کے مہرے ہیں ان مہروں
کے لئے یہ مفید ہے
اسی طرح جن کو
رومانٹئزم مفسلی, جوڑوں کے رومانٹئزم کا مسئلا ہو انکے لئے بھی مفید دوا یے اور اسی
طرح جوڑوں کے درمیان جو پانی متاثر ہوا انکے لئے بھی دوائیوں میں سے ایک دوا ہے.
اسی طرز زانوں درد کیلۓ اور اسی طرح پاؤں میں ورم پیدا ہوجاتا اس ورم کیلۓ بھی مفید دوا ہے.
اسکے علاوہ ایک اور
دوا ہے
(۲) داروئی کماد مفاصل اور اسکا دوسرا نام صنام یہ مرھم ہے
یہ بھی جوڑوں کے درد
کیلۓ اسی طرح مثلس اور رگوں کے درد , کمر اور گردن کے درد کیلۓ ایک مفید چیز ہے
اسکے علاوہ ایک دوا
ہے
(۳) داروئی نقرس
یہ دوا یورک ایسڈ کیلۓ مفید ہے بڑی انگلی ہوتی جہاں سے یہ درد شروع ہوتا اسکے لۓ یہ دوا یے. یہ پاؤں کے سوجن کیلۓ اور نقرس کی لۓ وہی اسکو گھٹیا اور گھنتیا بھی اس بیماری کو کہتے ییں اسکے لئے استعمال کی جاتی ہے
No comments:
Post a Comment