(کپ = 205 جی (1849.1 کلو کیلچمچ = 12.8 جی (115.5 کلو کیلوری)گائے کے گوشت کی چربی وٹامن اور معدنیات سے مالا مال ہیں جیسے: کولین - 16٪ ، وٹامن ای - %18
طب اسلامی میں مختلف قسم کے روغن اور تیل ہیں ان میں سے ایک تیل اور گھی ہے جس شھمیگو یعنی کے پیٹ اندرونی چربی ھوتی ہے اسکا روغن ہے اسکو کہتے ہیں روغن شھمیگو/ گائے کی پیٹ چربی کا روغن یہ بہترین روغنوں میں سے ہے اور روایات میں اس کی بہت تاکید کی گئی ہے ۔ اس وقت اسکے فوائد بیان کرتے ہیں وہ بھی جن بیماریوں کا اس سے علاج ہے یہ روغن 9 قسم کے فوائد رکھتا ہے
1)۔
روایت میں یہ ہے کہ تمام بیماریوں کو انسان کے جسم سے خارج کردیتا ہے
2)-
اسکا یہ فایدہ ہے کہ انسان کے مسل اور ازولات کو تقویت دیتا ہے رشد کیلئے مفید ہے
3)-
انسان کی دفاعی یا مدافعتی نظام کو مضبوط کردیتا ہے
4)-
انسان کی ھڈیوں کو مضبوط اور رشد کیلئے مفید ہے
5)-
انسان میں فشار خون /بلڈپریشر ہوتا ہے اسکو کم کردیتا یے
6)-
انسان کے جسم میں جو رگیں بلاکیج ھوتی ہیں اس کو کھول دیتا ہے جس انسان کے دل ❤️ کی رگین بند ھوتی یا دوسری بند رگیں کو کیلئے مفید ہے
7)-
انسان کے پیٹ نیچے اور ہیٹ کے اطراف میں جو چربی ہے اس چربی کو ختم کردیتا یے ایک
طرف یہ خود چربی ہے مگر ایسی چربی ہے انسان کے جسم کی چربی کو ختم کرنے میں مدد
کرتی ہے اور مفید ہے
8)-
انسان کے جسم کو انرجی اور طاقت دیتا ہے
اور
9)-
انسان کے جسم کے زہریلے مواد کو نکال دیتا اور دور کردیتا یے
روغن شھمیگو طب اسلامی میں ایک بہترین روغن و تیل ہے ، روغن زیتون یا دوسرے قسم کے روغن ہیں انشاء اللہ اس تفصیل بعد میں بیان کیا جائے گا لیکن یہ روغن شھمیگو مفید ہے اس کے بارے میں اتنا کہا گیا ہے کہ یہ اتنی اھمیت کا حامل ہے جب بنی اسرائیل نے جب اپنے اوپر ظلم اور گناہ کیا کہ اللہ تعالیٰ نے تنبیھ کے طور پر یا انکو سزا کے طور پر اللہ تعالیٰ نے انکے اوپر شھمیگو یعنی روغن شھمیگو حرام کیا بطور سزا ان پر حرام کی جب کہ حلال اور مفید تھی اس کا مطلب یہ ہے کسی شخص کو آپ سزا دینا چاہتے ہیں وہ نعمت چھین لیں کہ وہ نعمت انکے لئے بڑی نعمت ہو آج کل کے جوان کے ھاتھ سے موبائیل چھین لیں یا ایسی چیز کہ اسکے لئے بڑی اھمیت والی اور مفید ہو اسکو کہیں یہ تمھاری سزا اس فلان فلاں کام و گناہ کی اسکے تمہیں اس چیز سے محروم کرتا ہوں اسی طرح بنی اسرائیل کو اس سے محروم کیا صرف ظلم کی وجہ سے کہ انھوں نے اپنے اوپر کیا ہے بس معلوم ھوتا یے یہ روغن شھمیگو بڑی اھمیت کا حامل ہے اور مفید ہے اس کے باری میں روایت میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی کے پیٹ میں ھوئے کی چربی ایک لقمہ داخل ھوا اسی طرح اسکے پیٹ سے اسکی بیماری کو نکال دیتا ہے
اس کے بنانے کا طریقہ کے دو طریقہ بتائے گئے مگر ایک آسان طریقہ مندرجہ ذیل ہے
(1) عام طریقہ یہ ہے عام لوگ بنا سکتے ہیں کہ گائے کے پیٹ
اندرونی والی چربی اٹھائیں اس میں اضافی ٹیومر لوتھڑے وغیرہ ھوتے ہیں اسکو صاف کیا جائے اسکے بعد اس کو ایک دیگچی میں
ٹھنڈا پانی ڈالیں اس میں ایک چمچ نمک بھی ڈالیں اس میں اس چربی کو دو-تین گھنٹے یعنی
نمک کے پانی میں رکھیں تھوڑا انگور کا سرکہ 3-2 چمچ بھی ڈال دیں اسکے بعد پانی کو ھٹایا جائے اور
پھر دیگچی میں چربی ڈال کر ہلکی آنچ پر آرام آرام سے پکائیں جب چربی ابلنا شروع
ھوجاتی ہے ہر دس منٹ میں جتنا بھی روغن
اوپر آتا ہے اسکو کسی چمچ سے لیکر کسی دوسرے ظرف میں رکھتے جائیں یا تبدیل کریں لیکن
ابالنے کے وقت پہلے جھاگ آتی اسکو مکمل ھٹانا ہے دوسرے دس منٹ جتنا بھی روغن ہے وہ
کسی خالی ظرف میں رکھتے جائیں جب تک چربی مکمل پگھل جائے ایک بات ہے چربی کی اپنی
بیوی ھوتی اسکے خاتمے کیلئے اس مختلف چیزیں استمعال کر سکتے ہیں ایک کلو چربی میں
دو الاچی تھوڑ کر ڈالیں اس سے اسکی بیوی
خوشبودار بن جائے اور اسکے علاؤہ تھوڑی ہلدی کا پاؤڈر ڈال سکتے ہیں اسکا رنگ دیسی
گھی جیسا بن جاتا ہے بہت بہترین اور لذت اور مزے لحاظ بہت بہترین بن جاتا ہے اسکے
علاؤہ اگر اس میں دو چمچ جو ڈالیں تو اسکے ساتھ چربی کا بوء ختم ھوجاتا ہے آخر میں
تمام چربی کو چھان کر ڈبی میں محفوظ کریں
اپنے گھر، خاندان اور فروخت کرنے کیلئے
بھی بنا سکتے ہیں گھریلو زندگی میں ایک بہترین کام بھی ہے۔
No comments:
Post a Comment