Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Sunday, June 16, 2024

سرمہ نشادر یا بیاد العین بھی کہتے ہیں اس سرمہ کے جو فوائد ہیں جن بیماریوں کیلئے علاج ہے ان میں سے ایک آنکھ کی بیماری ہے موتیہ کی بیماری ہے

سرمہ نشادر بنانے کی ترکیب 

(1) فلفل سفید (2) تارفلفل یعنی فلفل دراز (3) صاف نشادر دو چیزیں ھم وزن اور تیسری چیز نشادر اسکا آدھا وزن مثال کے طور فل ( 10فلفل۔سفید +10 فلفل دراز +5 گرام نشادر ) لینا ھے

سرمہ نشادر یا بیاد العین بھی کہتے ہیں

اس سرمہ کے جو فوائد ہیں جن بیماریوں کیلئے علاج ہے ان میں سے ایک آنکھ کی  بیماری ہے موتیہ کی بیماری ہے آنکھوں میں جو موتیہ پیدا ھوتا اسکے لئے بہترین ہے

اسکے علاؤہ جو آنکھوں میں سفید پیدا ھوتی ہے اسکے لئے مفید ہے اور آنکھوں میں جو ناخونہ جو پیدا ھوتا یے  اردو میں ناخونہ اور فارسی میں ناخونک کہتے اور انگریزی میں Pterygium کہتے ہیں یہ بیماری آنکھ میں ایک قسم کا گوشت شروع ھوجاتا یے وہ گوشت انسان کی نظر میں رکاوٹ کا سبب بنتا ہے اسی کو کہے ہیں ناخونہ اور فارسی میں ناخونک کہتے اور انگریزی میں Pterygium کہتے ہیں یا جن لوگوں کو آنکھوں میں انحراف یا ٹیڑھے پن کا مسئلہ ہوتا یا آنکھیں ٹیڑھی ھوں اسکے لئے سرمہ نشادر بہتر ہے



اسی طرح آنکھوں سے کالا پانی آتا ہے تو انکے مفید ہے اور جو لوگ رات وقت دیکھ نہیں سکتے ہیں یعنی دن میں انکی نظر ٹھیک ھوتی ہے اور رات کے وقت نہیں دیکھ سکتے ہیں انکے لئے مفید ہے اور اسی طرح یہی سرمہ نشادر  دانتوں کے درد میں بھی مفید ہے جب آنکھ میں لگائے تو دانت کا درد بھی ٹھیک ھوجاتا یے اور چھٹا اسکا فائدہ یہ ہے اگر مفاصل میں ورم اور سوجن ھو اسکے لئے سرمہ نشادر مفید ہے یعنی آنکھوں میں لگانے سے دانت درد ، مفاصل میں ورم اور سوجن ہے تو اس کے ساتھ وہ بھی ٹھیک اور بھتر ھوجاتا ھے 

یے اس سرمہ کے لئے ذہن نشین کریں یہ بہت اھم نقطہ ہے کہ جن لوگوں کو Eye Pressure آنکھوں میں پریشر کا مسئلہ ھوتا ہے یہ ایک آنکھوں کی بیماری ہے ان لوگوں کو سرمہ نوشادر بلکل تجویز نہیں کیا جائے کیوں اس سے ان آنکھوں کا پریشر مزید بڑھ جاتا ہے لحاظا اس میں بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے


کہ تجویز کرتے وقت دیگر مسائل کو دیکھا جاتا ہے اس میں Eye Pressure والے مریض کو بلکل نہیں دیا جائے بلکہ اسکی جگھ سرمہ عنابی یا سرمہ عناب تجویز اور دینا ہے مزید سرمہ عنابی کا تفصیل درس میں اور بنانے اور استعمال کا طریقہ اور کون سے امراض کیلئے مفید ہے اور کیسے بنتا ہے اسکا بیان کیا جائے گا ۔ پہلے آنکھ کے پریشر کو بہتر کرنے کیلئے سرمہ عنابی استعمال کریں اور حجامت کریں اور آنکھ کا پریشر کم ھو جائے تو سرمہ نشادر تجویز کر سکتے ہیں یہ تھی مکمل تفصیلات سرمہ نشادر کے متعلق ہے۔ اگلا سرمہ ہے عنابی اس کا بتایا جائے گا۔

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *