Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Wednesday, May 1, 2024

See some remedies for hemorrhage

 

*نکسیر کیا ھے اور کیوں پھوٹتی ھے ؟* 

طب اہلبیت السلام کے مطابق مفید علاج 

نکسیر ناک سے خون بہنے کو کہتے ہیں.یہ عموماً گرم اور خشک مزاج افراد میں گرمیوں کے موسم میں ذیادہ ہوتی ہے 

عموماً نکسیر یعنی ناک سے خون بہنا تین مزاجوں(صفرا۔سودا۔اور دم )کے غلبے کی وجہ سے ھوتا ھے پہلے ان مزاجوں کی اصلاح ضروری ھے۔ 

1⃣ذیادہ سے ذیادہ سیب کھائیں جو سخت خونریزی کو روک دیتا ھے۔


 *2⃣سویق سیب* 

سیب کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے خشک کریں پھر پیس کر کڑاھی میں بغیر کسی چیز کی ملاوٹ کے بھون لیں 

اس سے روزانہ دو چمچ کھائیں۔


3⃣سر اور ناک کو ٹھنڈے پانی کیساتھ دھو لیں یہ فورا خون۔کو بند کر دیتا ھے۔


4⃣گائے کا تازہ دودھ پیئں۔


5⃣دو کندھوں کے درمیان حجامت انجام دیں۔


6⃣ناک میں ھر رات روغن بنفشہ تل والا دو دو قطرے ڈالیں اسکے بعد پانی نہ پیئں۔


7⃣قرآن کریم *سورہ طہ* کی ایت نمبر55 اور ایت نمبر 108 تلاوت کریں۔

اسی طرح *سورہ یس* کی ایت نمبر9 کی تلاوت فرمائیں۔


8️⃣سر پر نیچرل مہندی لگائیں تاکہ سر کی گرمی کی شدت کم ہو جائے ۔


No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *