Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Monday, May 20, 2024

اسحال اور الٹیوں کیلئے *چائے پودینہ /کہوہ پودینہ* کھانے والا چمچ دو گلاس پانی میں ابالیں جب ایک گلاس رھ جائے تو تھوڑا شھد ملا استعمال کیا جائے یہ ایک مفید قسم کا کہوہ ہے جولوگ جو بہت زیادہ اسحال میں مبتلا ھوتے ہیں یا بہت زیادہ الٹیاں کرتے ہیں انکے لئے مفید کہوہ ہے کہوے میں تھوڑا شہد ملاکر استعمال کریں

 

یا شافی یا کافی

  *چائے پودینہ /کہوہ پودینہ*

ایک بات ذہن میں رکھیں کہ کوئی بھی کہوہ مسلسل نہیں 

 اس کا مزاج ی معتدل ہے اور تھوڑا گرم ہے لیکن مزاج معتدل ہے یہ معدے کیلئے ایک بہترین اور نہایت مفید چیز ہے اس کا چائے اور اسکا پاؤڈر یہ دونوں مفید ہیں اس کے علاؤہ وہ لوگ جو بہت زیادہ اسحال میں مبتلا ھوتے ہیں یا بہت زیادہ الٹیاں کرتے ہیں انکے لئے مفید کہوہ ہے کہوے میں تھوڑا شہد ملاکر استعمال کریں اور اسکے علاؤہ جن لوگوں کے معدے میں بہت زیادہ گیس پیدا ھوتا جمع ھوتا یا گیس کا۔مسئلہ انکو ھوتا یے ان کے لئے مفید چائے ہے اور وہ جن کے منہ سے بدبو آتی ہے منہ کی وجہ یا معدے کی وجہ سے بدبو آتی ہے اور ہر قسم کی بدبو کیلئے  یہ ایک مفید چیز ہے اور اسکے علاؤہ جن کو بڑی آنت کا مسئلہ ہے یہ انکے لئے بھی مفید کہوہ ہے انسان کی تھکاوٹ کو دور دور کرلیتا ہے اسی طرح وہ لوگ پتے کی بیماری ، یا پتہ متاثر ہے یا پتے میں پتھری ہے یا متورم ھو گایا اسکے  کیلئے بھی مفید چیز ہے وہ لوگ جو پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا انکے لئے بھی مفید چیز ہے وہ لوگ جو پھیپھڑوں کی وجہ سے انکو تنگی نفس کا مسئلہ ھوتا ہے یا دمہ کا مسئلہ ھوتاہے یا انکو بہت زیادہ کھانسی آتی ہے تو ان تمام افراد کیلئے یہ مفید کہوہ ہے اسکے بنانے کا طریقہ کھانے والا چمچ دو گلاس پانی میں ابالیں جب ایک گلاس رھ جائے تو تھوڑا شھد ملا استعمال کیا جائے یہ ایک مفید قسم کا کہوہ ہے 

ایک بات ذہن میں رکھیں کہ کوئی بھی کہوہ مسلسل نہیں پیئں مسئلن ایک ہی کہوہ ھمیشہ کیلئے پیئں مگر یہ کہ انسان کے مزاج کے ساتھ سازگار ھو اور مناسب ہو وہ الگ بات ہے لیکن عمومی طور مختلف کہوہ جات مختلف اوقات میں استعمال کریں

پودینے کے 5 جادوئی فوائد



نظام ہاضمہ بہتر بناتا ہے

جھریوں میں کمی

 

بالوں کو گرنے سے روکتا ہے 

جسم کو متحرک رکھتا ہے

 کہانے میں خوشبو اور ذائقے میں اضافہ کرتا ہے

جسم اور دماغ کو متحرک رکھتا ہے پودینہ ایسا پودا ہے جو جسم اور دماغ کو متحرک رکھتا ہے، اس کے استعمال سے دماغ  سکون حاصل ہوتا ہے اور جسم توانائی محسوس کرتا ہے جس کے باعث انسان تروتازہ نظر آتا ہے

  • نظام ہاضمہ بہتر بناتا ہے ...
  • معدے کو ٹھنڈا رکھتا ہے ...
  • خوشبو اور ذائقے میں اضافہ کرتا ہے ...
  • جلد کو تازہ رکھتا ہے
  • No comments:

    Clicks

    banner

    APCA_SAQI

    Auto

    Blog Archive

    Contact Form

    Name

    Email *

    Message *