Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Saturday, May 25, 2024

بنفشہ کا تیل دو قسم کا ہے 1)- روغن بنفشہ پایہ زیتون 2)- روغن بنفشہ پایہ کنجد (تل)


 



یعنی بنفشہ کے پھولوں کو کنجد / تل کے تیل میں ڈال کر بنایا جاتا ہے یا بنفشہ کے پھولوں کو زیتون کے تیل میں ڈال کر بنایا جاتا ہے 

 

روغن بنفشہ کا بنانے کا طریقہ کار ہے

(1) ۔طومگل بنفشہ پھول زیتون کے تیل میں ڈال بنایا جاتا ہے  اور کون سی بیماریوں کیلئے علاج اسکا بیان کرتے ہیں. 

تمام جلدی کی بیماریوں کیلئے مفید اور بہترین علاج ہے 

بالوں کی تقویت کیلئے بہترین چیز ہے باالخصوص سر کے بالوں کیلئے 

جسم کو نرم کردیتاہے 

یہ بات روایت میں بیان کی گئی ہے 

بالوں کی سفیدی سے بچاتا ہے اسکے علاؤہ سر کے بالوں میں خشکی برطر کردیتا ہے اور اسی طرح انسان  کو جو قبض کا مسئلہ ھوتا ہے اس کو دور کر دیتا ہے اسکا تفصیل بعد میں بتاتے ہیں اسکے علاؤہ انسان کی جو بڑی آنت ھوتی ہے جس سے انسان کی پوٹی خارج ھوتی ہے وہ کبھی کبھی بلاک یا بند ھو جاتی ہے اسکو کھول دیتا ہے اسکے علاؤہ انسان کے چھرے کی رنگت ہے اسکو  بہترین بنا دیتا ہے اسی طرح سر درد کو دور کردیتا یے چشم اور آنکھوں کو تقویت دیتا ہے اور اسکے  علاؤہ انسان کے چھرے کے اوپر جتنے بھی ماسے ھوتے ہیں یا دانے ہیں اسکو دور دیتا ہے 

اسکے بنانے کا طریقہ یہ ہے

(1) ایک کپ زیتون  کا روغن و تیل کسی زرف میں ڈالیں اور گل بنفشہ اتنا ڈالیں کہ وہ تیل میں پورا آجائے یعنی روغن کے برابر ہو گل بنفشہ کا مخلوط کرکے  خشک جگھ پر 40/30 دن رکھیں روغن میں بنفشہ جتنے ماہ رکھیں ایک دو تین  ماہ سے لیکر ایک سال تک رکھ سکتے ہیں  اسکا اثر زیادہ ھوتا یے مگر ایک مھینہ گزر جائے تو تیل میں گل بنفشہ دوسرا ڈالیں اور آپ چاہتے ہیں بہتریں اور بااثر تیل بن جائے اس میں بنفشہ کے پھول پرانے والے نکالیں اور نچوڑیں اور بنفشہ کا نئے پھول ڈالیں تاکہ ہر مہینہ اسکا تکرار کریں اسکا 50/40 بعد تبدیل کرتے ہیں تو یہ ایک-دو-تین- چھار ماھ یا ایک سال تک بنانے کا طریقہ تھوڑا طولانی ہے لیکن تعثیرات جو ہیں وہ بہتر ہیں جو لوگ یا جن کا کام طبابت کا کام ہے اور دوائی بناتے ہیں انکے لئے یہ 12 ماھ کا عرصہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ اس دو-تین اور 5 سال بھی کےلگاتے ہیں کہ انکی چیز اچھی کوالٹی اور تعثیر والی بن جائے یہ تھا بنانے کا طریقہ اسکے بہت زیادہ فوائد ہیں بنانے میں بنفشہ کے پھول دس مرتبہ روغن زیتون یا روغن تل میں تبدیل کر سکتے ہیں 

اگر آپ 5 کلو روغن نفشہ بنانا چاہئے ہیں تو اس تیل میں بنفشہ کے پھول ڈال دیں یہ مہنگا بھی ہے تو ایک دو ماھ کے بعد تبدیل بھی کرتے ہیں تاکہ اچھے والا تیل بن جائے 

ھمارے استاد بتا رہے تھے کہ میں نے کہیں پڑھا نہیں ہے  استاد کلاس میں بتا رہے تھے کہ آپ اس طرح بھی کر سکتے ہیں کہ زیتون کا تیل گرم کریں اس میں بنفشہ کے پھول ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تیل کو خوب ابالیں تو ایک دو ماھ رکھنے ضرورت نہیں پڑے گی شاید بعض لوگ اس طرح بھی بناتے ہیں یہ فوری طور بنانے کیلئے تجویز ہے باقی کہیں پڑھا نہیں ہے

تیل کو ابالنے سے پھول کا تعثیر آجاتا ہے یہ بھی ممکن ہے 

اسکے علاؤہ بنفشہ کا تیل آپ بنائیں یہی روغن زیتون والا اگر اس میں پہاڑی زیتون کا تیل ھو تو بہت بہتر اور مفید ہے اسکے بہت زیادہ فوائد ہیں اگر پہاڑی نہیں تو یہ بازاری یا فارمی ملتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اور اسکے استمعال کا طریقہ یہ ہے 

1)- پوست کی تمام بیماریوں کیلئے مفید ہے 

2)- بالوں کی تقویت کیلئے مفید ہے مرد بالوں کے اوپر ھفتہ میں 3-2 مرتبہ استعمال کریں اور خواتین جو ہر رات اپنے بالوں پر لگا سکتی ہیں لیکن چھرے کے اوپر کم لگائیں اسکے ساتھ بال نکل آتے ہیں چھرے پر بال نکلنا خواتین کیلئے ایک مسئلہ ھوتا ہے کوئی خواتین نہیں چاہتی ہے اس کے چھرے کے اوپر بال ہوں تو یہ سخت ھوتاہے 

3)-  اسکے علاؤہ ناف میں ڈالا اور رکھا جا سکتا ہے روئی میں دو-تین قطرے اس میں ڈال کر کسی چیز سے ناف پر چسپان کریں 

4)- اسی طرح قبض اور بڑی آنت کی بلاکیج ہے تو ایک چھوٹا چمچ کھانا چاہئے

 5)- روغن بنفشہ بخار کیلئے بھی مفید ہے کسی روئی کے اوپر ڈال پوٹی والی جگھ / مقعد پر ایک دو -تین گھنٹہ رکھیں یہ بخار کیلئے بہت مفید ہے  جس طرح میڈیکل میں ڈاکٹر بھی شی آف کرتے یہ بخار کیلئے کہ فوری طور پر بخار پر کنٹرول کرنے کیلئے ھوتا اسی طرح روغن بنفشہ پایہ زیتون کا استعمال مفید ہے جس کا تذکرہ روایت میں آیا ہے یہ بخار کیلئے مفید اور فائدے مند چیز ہے 

اگلا درس بنفشہ کنجند کیلئے اسکا بھی بنانے طریقہ یہی ہے کوئی خاص نہیں  اسکے فوائد جس میں مغز کی جتنی بھی بیماریان ہیں جس میں فالج ہے ا، CP کی بیماری ہے اسکے علاؤہ مغز کے اوپر اٹیک ھوتا یے تشنج کا مسئلا ھوتا ہے  یا جن لوگوں کو سننے کی حص ختم ھوجاتی ہے مغز کی تقویت کیلئے بہترین ہے سینو زائد یا میگرین کی بیماری ہے یا سر درد کے جو بیماریاں ہیں اسکے جو حرام مغز کے متاثر  کرنے کے جو امراض ہیں یا جن لوگوں کو سونگھنے بعض لوگوں کو کرونا میں یہ ھوا تھا کہ انکے سونگھنے کی حص جو ختم ھوئی اسکے لئے مفید ہے اسکے بارے روایت میں آیا ہے کہ *پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب اسکو سر درد کی شکایت ھوتی تھی وہ ۔روغن پایہ بنفشہ کنجند اپنے ناک میں ڈالتے تھے یہ تقریبا اسکے فوائد اور طریقہ ہے 

No comments:

Clicks

banner

APCA_SAQI

Auto

Blog Archive

Contact Form

Name

Email *

Message *