فکر نا فاکہ**--** عیش کر کاکہ !
خیبرپختونخواہ حکومت کی بجٹ 25-2024 میں افراد زر اور مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کو رلیف اونٹھ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے اس مراعات کی منظوری سے لگتا ہے کہ صوبہ کے بجٹ 2025-2024 پراپرٹی ٹیکس ڈیلرز کے حوالے کی گئی ہے اس کو نامنظور نامنظور کرتے ہیں ! ورکرز اپنی سطح پر احتجاج کے دائرہ کار کو بڑھائیں اور اسیمبلی کے سامنے ھونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
*****افسوس صد افسوس! ****
کیا مملکت خداداد پاکستان میں ملازمین گریڈ 1 تا 22 صرف اعلئ عدالت، قومی اسیمبلی ، وزیر اعظم و صدر مملکت سیکٹریٹ اور گورنر و چیف منسٹر سیکریٹریٹ اور سیکریٹریٹ کے ملازمین ہی ہیں کیا انکو مختلف ناموں سے مراعات دی جارہی ہیں اور دیگر سول اور لائین ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کو بلکل محروم کیا جاتا ہے کیوں نا ھائوس ھائرنگ ہو ، جوڈیشل الاؤنس اور یوٹیلیٹی الائونس ھو اور %150فیصڈ ایگزیکیوٹو الائونس اور پروجیکٹ الائونس و دیگر مراعات برابری کے بنیادوں پر کیوں منظور نہیں کی جاتی ہیں اس لئے سول ملازمین شامل ملک بھر کے گریڈ تا 19/20 کے ملازمین سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور کیوں نا ھوں
احتجاج مجبوری ہے شوق نہیں ناانصافیوں خلاف اور معاشی برابری کیلئے ۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی https://www.apcapk.com
No comments:
Post a Comment