پاک PWD کی انتظامیہ بلا جواز ملازمین کو پہلی مارچ 2022 سے %15فیصد DRA کی منظوری کے باوجود تنخواہوں میں اضافہ کے رلیف سے محروم کیا ہے جس کی وجہ سے ملازمین میں بہت مایوسی ھوئی ھے یاد رہے کہ یہ DRA-15% کا اضافہ تمام ملازمین گریڈ 1 تا 19 کو دینے کی وفاقی حکومت وزات خزانہ نے اپنے سرکیولر نمبر F.No. 1 4(1 )R-3/2021 -69 lslamabad, the 23 February, 2022- کے مطابق تمام وفاقی ملازمین کو رلیف دینے کی منظوری دے دی گئی مگر پاک PWD اسلام آباد کی انتظامیہ بلا جواز ملازمین کے جائز حق سے محروم رکھا یے یہ بڑی ناانصافی ہے۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی کی قیادت وزیر اعظم پاکستان۔ و دیگر اعلئ حکام سے مطالبات کرتے ہیں کہ بقایاجات کے ساتھ اپریل 2022کی تنخواہوں میں کا DRA of 2022-15% کی ادائگی کی جائے دیگر صورت ملک بھر پاک PWD دفاتر میں احتجاج کرنے کی کال دی جائے-
ایپکا پاکستان ( شہید ساقی)
www.apcapk.com
No comments:
Post a Comment