Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Saturday, May 28, 2022

Grant of Time by the Finance Division Government of Pakistan in favour of to All Civial Servants BPS-1 to 16 under Federal Government


فیڈرل حکومت وزارت خزانہ پاکستان نے گریڈ 1 تا گریڈ 16 کے ملازمین کو ٹائیم اسکیل دینے کا ۔نوٹیفکیشن جاری کیا ھے-
پہلی مرتبہ 10سال سروس مکمل کرنے پر ملے گا-
دوسری مرتبہ 8 سال سروس مکمل کرنے پر ملے گا-
تیسری مرتبہ 8 سال سروس دوسرے ٹائیم اسکییل کے بعد ملے ۔
پروموشن کی طرح ACRs وغیرہ دینے ہونگے اور کمیٹی کے منظوری کے بعد ملے گا۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com


 

No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks