Followers

Wednesday, March 04, 2020

STOP DOUBLE STANDARD IN SALARIES & ALLOCANCES OF GOVT. SERVANTS BY INCREASING 200% AN ANALOGY OF COURT, SECRETARIAT, AND OTHER SECTORS WORKING UNDER #GoP

مھنگاٸی کی تناسب اور پنجاب افسران۔ عدلیہ اور سیکریٹریٹ و دیگر اداروں کی طرز پر 300-150 فیصد تمام ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جاۓ إ
ہم تمام ایپکا ورکرز و دیگر ملازمین تنظیموں کے رہنماٶں سے اپیل کرتے ہیں کہ ملازمین کو بلا تفریق رلیف دلانے اورعدلیہ و سیکریٹریٹ طرز پر تنخواہوں۔الاٸونسز میں اضافہ۔ یوٹلٹی الاٶنس ۔ ھیلتھ کارڈ کے حصول کیلۓ ہر سطح پر متحد ھوکر پر مشترکہ امن احتجاج کرنے کی اشد ضرورت ھے۔

ایپکا پاکستان www.apcapk.org

No comments:

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

APCA Pakistan

APCA Pakistan
(SHAHEED SAQI)

Followers

banner

APCA_SAQI