سندھ سے ایپکا پاکستان میں نو منتخب عہدیداران کے
ساتھ تعارفی اجلاس و دیگر جائز مسائل پر غور
و فکر اور آئندہ کے لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے
23/1/2019کو بوقت 01:00بجہ دوپھر اجلاس
اریگیشن
ورکشاپ کوٹری منقعد ہوگا۔
اجلاس میں
وفاقی اداروں میں تفریقی اپگریڈ یشن کے خاتمہ- سندھ میں گریڈ 1 تا گریڈ
17 کے ملازمین کے ٹائیم اسکیل کی
عدم منظوری-سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے 20 ملازمین کی بحالی- غیر منصفانہ
جبری بے دخلی اور جبری ریٹائرمنٹ خلاف- 2008 سے سندھ اسپورٹس بورڈ حیدرآباد کے ملازمین کی تنخوابوں مین 4 کروڑ سے
زیادہ رقم کی غیر قانونی کٹوتی کے خلاف- سندھ سیڈ
کارپوریشن حیدرآباد کے ملازمین جی 7 ماہ کی تنخواہوں کی ادائگی- 6500 ایکڑ پر
مشتمل زرعي زمین پر کاشت شدہ پیداوار کی چوری اور کرپشن کر تحقیقات کرانےاور چھوٹے
ملازمین کو ایگریکچرریسرچ سیکٹر میں ضم کرنے- محکمہ ایجوکیشن ( کالیج و سکول) ٬
سیاحت و ثقافت کے سیکٹر نوادرات٬ بورڈ آف روینیو حیدرآباد و دیگر تمام محکمہ جات میں سینیارٹی بنیادوں پر
اکائونٹس آفیسر-سپرنٹینڈنٹ- اسٹتنٹ- سینئرکلرکس- جونیئر کلرکس اور میٹرک پاس کلاس
چھارم کے جلد پرموشن کرانے- محکمہ سیاحت ثقافت کے سیکٹر نوادرات میں (ترقی– مقرری
و تقرری) رولز کا جلد نوٹفکیشن جاری کرنے٬ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے معطل ملازمین
کی جلد بحالی اور دیگر ملازمین مسائل کے حل کے لئے ایپکا کے اجلاس میں غور و فکر
اور آئندہ کا لائحہ عمل تشکیل دیا جائے – اجلاس میں مرکزی رہنما عطاءالله کمبھر، سینیئر نائب صدر ایپکاپاکستان ایٹ کشمور- میان محمد
جاوید اختر کمبھوہ, سینیئر نائب صدر ایپکا پاکستان ایٹ کراچی- محمد ریحان
-شھزاد,نائب صدرایپکا پاکستان ایٹ کراچی- محمد صدیق شر,جونیئر نائب
صدرایپکا پاکستان ایٹ گھوٹکی- ولی محمد سومرو,جونیئر نائب صدر ایپکا پاکستان
ایٹ کینجھر ٹٹہ- ایم ایم اے بھرگڑی مرکزی ایڈ یشنل سیکریٹری جنرل – ایپکا پاکستان
ایٹ جام شورو ٬ عابد حسین چانڈیو, ڈپٹی جنرل
سیکریٹری,ایپکا پاکستان ایٹ کراچی- احسان علی مگسی ڈویزنل صدر بشمول جنرل سیکریٹری ایپکا کراچی – دیگر ڈویزنل صدر
صدر و جنرل سیکریٹری اور جن محکمہ جات کے مسائل ہیں ان یونٹ کے صدور و جنرل
سیکیٹری اور خصوصی طور ذوالفقار علی شیخ ٬ چیئرمین ایپکا سندھ ٬ ذوالفقار علی سولنگی٬ نیاز حسین خاصخیلی اور ضلعی صدر ایپکا گھوٹکی سید ابراہیم شاہ بطور مبصرینس شرکت کریں گے-
No comments:
Post a Comment