سندھ سےتعلق رکہنے والے ایپکا پاکستان میں نو منتخب عہدیداران کے ساتھ کوٹری
میں تعارفیاجلاس ہوا جسمیں کراچی – حیدرآباد- میرپورخاص – سکھر اور لاڑکانہ ڈ ویزن
ضلعہ جام شورو اور کراچی ایپکا کے صدور و
ایپکا رہنمائوں نے بھرپورشرکت کرکےملازمین حقوق کوجدوجھد کی بنیاد پر حاصل کرنے پر
اتفاق کیا گیا پھلے مرحلہ میں سندھ بھر ہفتیوار احتجاج کرنے پرزور دیا گیا- اجلاس میں ایپکا رھنما نذر حسین کورائی کے سسر کی وفات پر دعا فاتحہ کی گئی - اس اجلاس میں متفقہ طور
پر کرارد منظور کی گئی کہ وفاقی اداروں
میں تفریقی اپگریڈ یشن کا جلد خاتمہ کیا جائے دیگر صورت میں اسلام آباد دیگر صوبائی
گادی شہر وںمیں احتجاج کیا جائے گا
- سندھ میں گریڈ 1 تا گریڈ 17 کے ملازمین
کے ٹائیم اسکیل کی عدم منظوری اور محکمہ فنانس کی ٹال مٹول کی شدید مذمت کی گئی ہے-سندھ مدرستہ الاسلام
یونیورسٹی کے 20 ملازمین کی جلد بحالی- وائیس چانسلر کے غیر منصفانہ جبری بے دخلی
اور جبری ریٹائرمنٹ کےاحکامات کو روکنے لئے حکومت اور اعلئ حکام سے پر زور مطالبا
کیا گیا- 2008 سے سندھ اسپورٹس بورڈ
حیدرآباد کے ملازمین کی تنخوابوں مین 4 کروڑ سے زیادہ رقم کی غیر قانونی
کٹوتی کی مذمت کی گئی اور جلد درستگی کرکے40 سے زیادہ ملازمین کو1250000 روپیہ ماہانہ تنخواہ کی ادا جائے اور
تنخواہوں کی کٹوتی میں ملوث افسران کے خلاف سخت قانونی اقدام اٹھانے کا مطالبا ہے - سندھ سیڈ
کارپوریشن حیدرآباد کے ملازمین کو7 ماہ کی تنخواہوں کی ادائگی ناہونے پر
مینیجنگ ڈ اریکٹر ہو ھٹانے اور مستقل بنیادوں پر ایماندار آفیسر مقرر کرنے کا
مطالبا کیا گیا- یاد رہے کہ سندھ سیڈ
کارپوریشن ادارے کی 6500 ایکڑ پر مشتمل زرعي زمین پر کاشت شدہ پیداوار کی
چوری اور کرپشن کی جلد اعلئ سطح پر تحقیقات کرانےاور حکومت سندھ کی اعلئ حکام سے
مطالبا کیا گیا کہ چھوٹے ملازمین کو ایگریکچرریسرچ سیکٹر میں ضم کرکے ملازمین کی
بیچینی کو جلد ختم کرانے کی اشد ضرورت ہے- ادارے میں کرپشن افسران کریں اور سزا
ملازمین کو ملے یہ ایک بڑی نا انصافی ہے- محکمہ ایجوکیشن ( کالیج و سکول) ٬ سیاحت
و ثقافت کے سیکٹر نوادرات٬ بورڈ آف روینیو حیدرآباد و دیگر تمام محکمہ جات میں سینیارٹی بنیادوں پر
جلد اکائونٹس آفیسر-سپرنٹینڈنٹ- اسٹتنٹ-
سینئرکلرکس- جونیئر کلرکس اور میٹرک پاس کلاس چھارم کے ملازمین کو بطور جونیئر
کلرک جلد پروموشن کرنے کے لئے DPC کی جائے - محکمہ سیاحت ثقافت کے سیکٹر نوادرات میں (ترقی–
مقرری و تقرری) رولز کا بناکر جلد نوٹفکیشن جاری کرنے کا مطالبا بہی کیا ہے ٬
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے معطل تمام ملازمین بشمول ذوالفقار علی شیخ و دیگر کو جلد بحال کیا جائے اگر حکومت سندھ اور وفاق
ایپکا کے مطالبات جلد تسلیم نہیں کئےجلد سے جلد ملک بھر میں احتجاج کرنے کی قراداد منظور کی گئی
احتجاج کا فیصلہ ایپکا پاکستان کی قیادت کری گیا اس اہم معاملہ پر ایپکا پاکستان کی قیادت کو مشورہ دیا گیا کہ جلد
سےوفاقی حکومت و دیگر صوبائی حکومتوں سے رجوع کیا جائے – سندھ
کے مسائل حل کرنے کے لئے صوبائی ایگزیکیوٹو باڈ ی جلد اجلاس طلب کرکے محکمہ فنانس
حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کیا جائے اس احتجاج میں یونٹ سطح سے لیکر مرکزی تمام
عھدیداران احتجاج میں بہرپور شرکت کریں– اجلاس میں مرکزی رہنما عطاءالله کمبھر، سینیئر نائب صدر ایپکاپاکستان ایٹ کشمور- میان محمد جاوید اختر
کمبھوہ, سینیئر نائب صدر ایپکا پاکستان ایٹ کراچی- محمد ریحان -شھزاد,نائب صدرایپکا پاکستان ایٹ کراچی- محمد صدیق
شر,جونیئر نائب صدرایپکا پاکستان ایٹ
گھوٹکی- ولی محمد سومرو,جونیئر
نائب صدر ایپکا پاکستان ایٹ کینجھر ٹٹہ- ایم ایم اے بھرگڑی مرکزی ایڈ یشنل
سیکریٹری جنرل – ایپکا پاکستان ایٹ جام شورو ٬ عابد
حسین چانڈیو, ڈپٹی جنرل سیکریٹری,ایپکا پاکستان ایٹ کراچی- احسان علی مگسی ڈویزنل صدر ایپکا کراچی– ندیم احمد آرائین ڈویزنل صدر
ایپکا حیدرآباد- ودیگر مبصر طور ذوالفقار علی شیخ ٬ چیئرمین ایپکا سندھ ٬ ذوالفقار علی سولنگی٬ نیاز حسین خاصخیلی- عبدالغفور عباسی- محمد
اسحاق کلہوڑو- کاشف رضا کھوکھرو دیگر نے بطور مبصر شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا – تمام اپیکا
نمائندگان نے مرکزی صدر فضل غفار باچہ- مرکزی رہنما نذر حسین کورائی – مرکزی
سیکریٹری جنرل ایپکا پاکستان رانا اقبال نون – صوبائی صدر ایپکا مراد علی چاچڑ و دیگر کی قیادت پر مکمل اعتماد
کا اظہار کیا اور سندھ بھر کے تمام اضلاع میں 3 سال کی
مدت کے لئے ضلعی ایگزیکیوٹو باڈی ایپکا آئین ۲۰۱۱ کے مطابق تشکیل نو کرنےکا فیصلہ کیا
گیا – اس اجلاس میں سندھ اسپورٹ بورڈ
حیدرآباد یونٹ کے جنرل سیکریٹری مختیار عالم و دیگر- سندھ سیڈ کارپوریشن حیدرآباد یونٹ کے صدر سید عبداللہ
شاھ ودیگر نے اپنے اپنے محکماتی مسائل پر تفصلی گفتگو کی اور اعلئ حکام کو ایک مرتبہ
دوبارہ خطوط لکہنے کی منظوری دی گئی- فیصلہ جات مطابق حکومت و واسطیدار حکام کو خطوط بھیجے گئے
( ایم اے بھر گڑی )
مرکزی ايڊيشنل سیکریٹری جنرل
No comments:
Post a Comment