ایپکا کی قیادت سالوں سے یہ بات کرتی أرہی ہے مھنگاٸی ہے سرکاری ملازمین کو ملنےوالا ھاٶس رینٹ الاٶنس بھت ہے ایپکا کی قیادت حکومت کو مندرجہ ذیل تجویزپیش کی اور مطالبا کیا کہ برابری کی بنیادوں پر ملک بھر کے ملازمین کو یکساں طور پر ھاٶس رینٹ دیا جاٸے اور تفریق کا مکمل خاتمہ کیا جائے مگر حکومت من پسندی اور اقراباپروری کی مکمل حمایت کرتی أٸی ہے اور شاید یہ چیف منسٹر ہائوس سندھ لے دفتر کے ملازمین کو 5 پانچویں مرتبہ مراعات دی جارہی ھے مراعات دینا حکومت کا فرض ہے مگر سول ملازمین کو محروم رکہنا بہی ایک بڑی نا انصافی ہے اس کے خاتمہ کا مطالبا کرتے ہیں
Membership Form for APCA (Shaheed Saqi) Pakistan
Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment