Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Sunday, April 05, 2026

مہنگائی کے تناسب سے %200 فصد تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کیا جائۓ ملازمین اور پینشنرز کا احتصال اور معاشی قتل بند کیا جائے ذوالفقار علي شيخ

سول ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عدالتی طرز پر ںڑھائی جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے مستثنی کیاجائے - مرکزی صدر ایپکا پاکستان شھید ساقی نیاز حسین
بلا تفریق مراعات اور اسکیل روائیز کئے جائیں اور مراعات ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کی طرز پر نہیں ہونے چاہیے کہ وفاقی حکومت کا فیصلہ صوبائی حکومتیں ماننے کو تیار نا ہوں ، مملکت خداداد پاکستان میں ایک آئین اور ایک سکہ اور ایک سر زمین پر بسنے والے تمام ملازمین کو یکسانیت اور برابری کی بنیادوں پر مراعات دی جائیں
پنشن کے خاتمہ کے پالیسی نہیں کرپشن بند کی جائے اور تنخواہوں سے پینشن کنٹری بیوشن کٹوتی بند کی جائے اور دیگر مراعات صدارتی اور قومی اسیمبلی کے ملازمین۔ کی طرح منظور کی جائیں
ایپکا پاکستان شھید ساقی



 

No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks