قلم کار ساتھیو - اپنے حقوق کے لئے جدوجھد کے میدان میں قدم بڑھانے کی
سخت ضرورت ہے
ملک میں دوہرہ معیار قائم ہے۔ وفاقی سیکریٹ و دیگر اداروں کے ملازمین کے ھائوس ھائرنگ میں تیسری بار اضافہ کیا گیا ہے مگر سول ملازمین کے ھائوس رینٹ آلائونس میں 2008 سے کوئی ایک پئسہ بھی حکومت بڑھانے میں راضی نہیں هوئي -
ھائوس ھائرنگ اور ھائوس رینٹ کی تفریق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک یا دو طبقہ کے ملازمین کو مکمل مراعات حاصل ہے مگر سول ملازمین کے لئے حکومتی خزانے خالی ہیں۔ اس لئے بلا تفریق ایپکا کے جھنڈ ے تلے اپنا آواز بلند کریں ۔ آپ کو دعوت ہے
کہ کلاس چھارم و دیگر کیٹیگریز کی اپگریڈیشن و ٹائیم اسکیل؛ یوٹیلٹی الائوںس کی منظوری؛ 33 فیصد سن کوٹا و دیگر اھم مطالبات کے گھروں اور دفتروں سے نکلنا اور گھری ننیند سے جاگنا اور جگانا ہوگا۔


No comments:
Post a Comment