سندھ کے 5 مندرجہ ذیل اضلاع کے موجودہ پرائمری٬ الیمینٹری و مڈ ل اسکول میں 60 نان فارمل ایجوکیشن سینٹرز اور 30 ایڈلٹ لٹریسی سینٹترزقائم کرنے اور ٹیوٹرز کی مقرری کے لئے جناب ڈ اریکتر لیٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن سندھ نے اشتھارات دئے ہیں
حیدرآباد ٬ میرپورخاص٬ ٹنڈومحمد خان٬ جام شورو و ٹھٹہ دونوں اسکیم کے لئے شرائط :-
کم از کم میٹرک بی گریڈ میں ہو
ڈ ومیسائیل و پی ار سی متعلقہ ضلعہ کا ہو
کمپیوٹرائیزڈ شناختی کارڈ ہو
عورت ٹیوٹر کو اولیت دی جائے گی۔
ٹیوٹز مقامی ہوگا
ٹیوٹرکو کمیونٹی قبول کرے یا کسی کو اعتراض نا ہو
اور مقامی آبادی اس سنیٹر کی حمایتی ہو
اپنی درخواست 27 آکٹوبر 27 تک بھیجنی ہوگی Office of the SIndh Reading Program (SRP) Address to HR Department F-67 (I&II) Ibne-Qasim Park Road, Cilfton,Block-4 Karachi
https://apcapkorg.blogspot.com


No comments:
Post a Comment