Followers

Nomination Form for APCA Pakistan Shaheed Saqi

Membership in AGEGA Led by Rehman Bajwa

Sunday, October 29, 2017

PEACEFUL PROTEST IN FRONT OF PRESS CLUB HYD ON 2/11/2017 AT 12 NOON



وفاقی حکومت ٬ وزارت خزانہ کے لیٹر کے مطابق سندھ حکومت چھوٹے ملازمین کلاس چھارم ( گریڈ 1 تا 4 ) کو 2012 سے ترقی دینے سے محروم کرکے ملازمین کو معاشی نقصان دیا ہے.
یاد رہے کہ پنجاب گورنمنٹ نے گریڈ 1 تا 4 چھوٹے ملازمین کو وفاق کی طرز پر 2012 سے ترقی دینے کے احکامات 2014 میں جاری کئے ، مگر سندھ حکومت کی بے حسی پر بھت افسوس ہوتا ہے ایپکا سندھ حکومت سندھ سے مطالبا کرتی ہے کہ 2012 سے کلاس چھارم کے ملازمین کو اپگریڈ کیا جائے۔

ایپکا سندھ


No comments:

APCA_SAQI

banner

Clicks